صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 45
نيح مسلم جلد دوازدهم 45 كتاب السلام يَعْرِفُهَا فَرَآهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَقَالَ يَا اے سورہ ! آپ ہم سے چھپ نہیں سکتیں۔دیکھیں سَوْدَةُ وَاللَّهِ مَا تَحْفَيْنَ عَلَيْنَا فَانْظُرِي كَيْفَ آپ کیسے باہر جاتی ہیں۔حضرت عائشہ فرماتی ہیں تَخْرُجِينَ قَالَتْ فَالْكَفَأَتْ رَاجِعَةً وَرَسُولُ وہ واپس لوٹ گئیں اور رسول اللہ ﷺ میرے گھر الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ في بَيْتِي وَإِنَّهُ میں تھے اور آپ رات کا کھانا تناول فرمارہے تھے لَيَتَعَشَى وَفِي يَدِهِ عَرْق فَدَخَلَتْ فَقَالَتْ يَا اور آپ کے دست مبارک میں گوشت والی ہڈی تھی۔رَسُولَ اللهِ إِنِّي خَرَجْتُ فَقَالَ لِي عُمَرُ وہ اندر داخل ہوئیں اور کہنے لگیں یا رسول اللہ ! میں گھر كَذَا وَكَذَا قَالَتْ فَأُوحِيَ إِلَيْهِ ثُمَّ رُفِعَ عَنْهُ سے نکلی تو عمر نے مجھے یہ یہ کہا۔حضرت عائشہ فرماتی وَإِنَّ الْعَرْقَ فِي يَدِهِ مَا وَضَعَهُ فَقَالَ إِنَّهُ قَدْ ہیں آپ پر وحی نازل ہوئی پھر آپ سے وہ حالت أَذِنَ لَكُنَّ أَنْ تَخَرَجْنَ لِحَاجَتِكُنَّ وَفِي جاتی رہی اور بڑی آپ کے ہاتھ میں تھی آپ نے رِوَايَةٍ أَبِي بَكْرٍ يَفْرَعُ النِّسَاءَ جِسْمُهَا زَادَ اُسے رکھا نہیں تھا۔آپ نے فرمایا تمہیں اجازت دی أبُو بَكْرٍ في حَدِيثِهِ فَقَالَ هِشَامٌ يَعْنِي الْبَرَازَ گئی ہے کہ تم اپنی ضرورت کے لئے گھر سے باہر نکل و حَدَّثَنَاه أَبو كُرَيْبِ حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ سکتی ہو۔حَدَّثَنَا هِشَامٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَكَانَتِ ایک اور روایت میں ( تَفْرَعُ النِّسَاءَ کی بجائے) امْرَأَةٌ يَفْرَعُ النَّاسَ جَسَمُهَا قَالَ وَإِنَّهُ يَفْرَعُ النِّسَاءَ کے الفاظ ہیں اور ایک روایت میں لَيَتَعَشَى و حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا كَانَتِ امْرَأَةً يَفْرَعُ النَّاسَ جِسْمُهَا کے الفاظ عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ [5668,5669,5670] ہیں۔4021 {18} حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ شُعَيْبِ :4021 حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ بْنِ اللَّيْثِ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ جَدِّي حَدَّثَنِي رسول الله ﷺ کی ازواج مطہرات رات کے وقت عُقَيْلُ بْنُ خَالد عَن ابْن شهَاب عَنْ عُرْوَةَ مدینہ کی مناصح کی طرف قضائے حاجت کے لئے بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ أَنْ أَزْوَاجَ رَسُولِ اللهِ نکلتی تھیں اور حضرت عمر بن خطاب رسول اللہ علی 4021 : اطراف مسلم: کتاب السلام باب اباحة الخروج لـ للنساء لقضاء حاجة الإنسان 4020 تخريج : بخاری کتاب الوضوء باب خروج النساء الى البراز ،146 147 139 كتاب التفسير باب قوله لا تدخلوا بيوت النبي الا ان يؤذن لكم۔۔۔4795 كتاب الاستئذان باب آية الحجاب 6240 كتاب النكاح باب خروج النساء لحوائجهن 5237