صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 27 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 27

حيح مسلم جلد دوازدهم 27 كتاب الآداب كُنَّا نُؤْمَرُ بِهَذَا قَالَ لَتُقِيمَنَّ عَلَى هَذَا بَيْنَةً أَوْ ہمیں اس بات کا حکم دیا جاتا تھا۔(حضرت عمرؓ) نے لَأَفْعَلَنَّ فَخَرَجَ فَانْطَلَقَ إِلَى مَجْلِس مِنَ فرمایا کہ تمہیں لازما اس کا ثبوت دینا ہوگا ورنہ الْأَنْصَارِ فَقَالُوا لَا يَشْهَدُ لَكَ عَلَى هَذَا إِلَّا میں سزا دوں گا۔چنانچہ وہ باہر نکلے اور انصار کی أَصْغَرُنَا فَقَامَ أَبُو سَعِيدٍ فَقَالَ كُنَّا نُؤْمَرُ بِهَذَا ایک مجلس میں گئے تو انہوں نے کہا کہ ہم میں سے فَقَالَ عُمَرُ خَفِيَ عَلَيَّ هَذَا مِنْ أَمْرِ رَسُول سب سے چھوٹا اس بات پر گواہی دے گا۔اس پر الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْهَانِي عَنْهُ حضرت ابوسعید کھڑے ہو گئے اور کہا کہ ہمیں اسی الصَّفْقُ بِالْأَسْوَاقِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَارٍ بات کا حکم دیا جاتا تھا۔اس پر حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ح و حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ حَدَّثَنَا النَّصْرُ يَعْنِي بْنُ شُمَيْلِ قَالَ رسول اللہ علیہ کا یہ حکم مجھ سے مخفی رہ گیا اور بازاروں جَمِيعًا حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ میں خرید وفروخت نے مجھے اس سے غافل کر دیا۔نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرَ فِي حَدِيثُ النَّصْرِ أَلْهَانِي ایک اور روایت میں أَلْهَانِي عَنْهُ الصَّفْقُ عَنْهُ الصَّفْقُ بالأسواق [5631,5632] بِالْأَسْوَاقِ کے الفاظ نہیں ہیں۔3996{37} حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ أَبو 3996: حضرت ابو موسیٰ اشعری بیان کرتے ہیں عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا کہ وہ حضرت عمر بن خطاب کے پاس گئے اور کہا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبي السّلام عليكم یہ عبداللہ بن قیس ہے۔حضرت عمر مُوسَى الْأَشْعَرِي قَالَ جَاءَ أَبُو مُوسَى إِلَى نے انہیں اجازت نہ دی تو انہوں نے (پھر) عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ هَذَا کہا السلام علیکم یہ ابو موسیٰ ہے، السلام علیکم یہ اشعری عَبْدُ اللَّهِ بْنُ قَيْسٍ فَلَمْ يَأْذَنَ لَهُ فَقَالَ السَّلَامُ ہے۔پھر جب وہ (حضرت ابو موسیٰ) چلے گئے تو عَلَيْكُمْ هَذَا أَبُو مُوسَى السَّلَامُ عَلَيْكُمْ هَذَا حضرت عمرؓ نے فرمایا میرے پاس واپس لاؤ۔الْأَشْعَرِيُّ ثُمَّ الصَرَفَ فَقَالَ رُدُّوا عَلَيَّ میرے پاس واپس لاؤ پھر جب وہ (ابو موسیٰ) رُدُّوا عَلَيَّ فَجَاءَ فَقَالَ يَا أَبَا مُوسَى مَا رَدَّكَ آئے تو حضرت عمرؓ نے فرمایا اے ابوموسیٰ ! تم واپس كُنَّا فِي شُغْلِ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ کیوں چلے گئے ؟ ہم ایک کام میں مشغول تھے۔3996 : تخریج : بخاری کتاب البيوع باب الخروج فى التجارة 2062 كتاب الاستئذان باب التسليم والاستئذان ثلاثا 6245 ابوداؤد کتاب الادب باب كم مرة يسلم الرجل في الاستئذان ؟ 5180 ، 5181 ابن ماجه کتاب الادب باب الاستئذان 3706