صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 26
حیح مسلم جلد دوازدهم 26 كتاب الآداب وَسَلَّمَ قَالَ الِاسْتِبْدَانُ ثَلَاثَ قَالَ فَجَعَلُوا ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ ہمارے پاس آئے اور کہا کیا يَضْحَكُونَ قَالَ فَقُلْتُ أَتَاكُمْ أَخُوكُمُ تمہیں پتہ نہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ الْمُسْلِمُ قَدْ أُفْزِعَ تَضْحَكُونَ انْطَلِقُ فَأَنَا اجازت طلب کرنا تین بار ہے؟ وہ کہتے ہیں کہ اس شَرِيكُكَ فِي هَذِهِ الْعُقُوبَةِ فَأَتَاهُ فَقَالَ هَذَا پر لوگ بننے لگے۔وہ ( ابوسعید ) کہتے ہیں اس پر میں أَبُو سَعِيدٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى وَابْنُ نے کہا کہ تمہارا مسلمان بھائی گھبرایا ہوا تمہارے بَشَّارٍ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا پاس آیا ہے اور تم ہنس رہے ہو۔چلو اس سزا میں میں شَعْبَةً عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ تمہارا شریک ہوں۔پھر وہ حضرت عمرؓ کے پاس گئے أَبِي سَعِيدِ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ اور کہا یہ ابوسعید ہے۔خراش حَدَّثَنَا شَبَابَةُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ وَسَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَا سَمِعْنَاهُ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِي بمَعْنَى حَدِيث بِشَرِ بْنِ مُفَضَّل عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ [5629,5630] الْقَطَّانُ ابوموسی 3995{36} و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ 3995 : عبید بن عمیر سے روایت ہے کہ حضرت ابو موسیٰ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنِ ابْنِ نے حضرت عمر سے تین مرتبہ اجازت مانگی تو گویا جُرَيْجٍ حَدَّثَنَا عَطَاء عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ أَنَّ انہوں نے آپ کو مشغول پایا تو واپس لوٹ آئے۔أَبَا مُوسَى اسْتَأْذَنَ عَلَى عُمَرَ ثَلَاثًا فَكَأَنَهُ اس پر حضرت عمرؓ نے فرمایا کیا تم نے عبد اللہ بن قیس وَجَدَهُ مَسْعُولًا فَرَجَعَ فَقَالَ عُمَرُ أَلَمْ تَسْمَعْ کی آواز نہیں سنی۔اسے (اندر آنے کی) اجازت صَوْتَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسِ الْذَنُوا لَهُ فَدَعِيَ دو۔چنانچہ انہیں بلایا گیا۔حضرت عمر نے کہا تمہیں لَهُ فَقَالَ مَا حَمَلَكَ عَلَى مَا صَنَعْتَ قَالَ إِنَّا ایسا کرنے پر کس بات نے آمادہ کیا؟ انہوں نے کہا 3995 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب الاستئذان 3992 ، 3993 ، 3994 تخریج : بخارى كتاب البيوع باب الخروج فى التجارة 2062 كتاب الاستئذان باب التسليم والاستئذان ثلاثا 6245 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب الحجة على من قال ان احكام النبى ظاهرة۔۔۔۔۔۔۔۔7353 ابوداؤد كتاب الأدب باب كم مرة يسلم الرجل في الاستئذان ؟ 5180 ، 5181 ابن ماجه كتاب الادب باب الاستئذان 3706