صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 25 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 25

صحیح مسلم جلد دوازدهم 25 كتاب الآداب أَحْدَثُنَا مِنَّا قُمْ يَا أَبَا سَعِيدِ فَقُمْتُ حَتَّی کی قسم! میں ضرور تیری پشت اور تیرے پیٹ پر أَتَيْتُ عُمَرَ فَقُلْتُ قَدْ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ماروں گا یا تم ضرور اس شخص کو لاؤ گے جو تمہارے لئے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ هَذَا [5628] اس بات پر گواہی دے گا۔اس پر حضرت ابی بن کعب نے کہا کہ اللہ کی قسم ! تمہارے ساتھ وہی شخص کھڑا ہو گا جو ہم میں سے سب سے چھوٹی عمر کا ہے۔اے ابو سعید! کھڑے ہو جاؤ۔(حضرت ابوسعید کہتے ہیں ) پس میں کھڑا ہو گیا یہانتک کہ میں (حضرت ) عمرؓ کے پاس آیا اور میں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے۔3994{35} حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٌّ :3994 حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا بِشَرٌ يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّل حضرت ابو موسیٰ نے حضرت عمرؓ کے دروازہ پر آئے اور حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ اجازت چاہی تو حضرت عمرؓ نے فرمایا ایک مرتبہ۔پھر أَبِي سَعِيدٍ أَنْ أَبَا مُوسَى أَتَى بَابَ عُمَرَ انہوں نے دوسری دفعہ اجازت مانگی تو حضرت عمر فَاسْتَأْذَنَ فَقَالَ عُمَرُ وَاحدَةً ثُمَّ اسْتَأْذَنَ نے فرمایا دو مرتبہ، پھر انہوں نے تیسری مرتبہ اجازت الثَّانِيَةَ فَقَالَ عُمَرُ ثَنْتَانِ ثُمَّ اسْتَأْذَنَ العَالَةَ مانگی تو حضرت عمرؓ نے فرمایا تین مرتبہ۔پھر وہ ثَلَاثٌ ثُمَّ انْصَرَفَ فَأَتْبَعَهُ فَرَدَّهُ (حضرت ابو موسیٰ) لوٹ گئے تو حضرت عمرؓ نے ان فَقَالَ إِنْ كَانَ هَذَا شَيْئًا حَفِظْتَهُ مِنْ رَسُول کے پیچھے (کسی کو) بھیجا وہ انہیں واپس لایا تو الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَهَا وَإِلَّا حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ اگر تو تم نے یہ بات فَلَأَجْعَلَنَّكَ عِظَةً قَالَ أَبُو سَعِيدٍ فَأَتَانَا فَقَالَ رسول الله ﷺ سے یاد کی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ میں أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہیں نصیحت کا ذریعہ بناؤں گا۔حضرت ابوسعید کہتے فَقَالَ عُمَرُ 3994 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب الاستئذان 3992 ، 3993 ، 3995 تخریج : بخاری کتاب البیوع باب الخروج في التجارة 2062 كتاب الاستئذان باب التسليم والاستئذان ثلاثا 6245 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب الحجة على من قال ان احكام النبى ظاهرة۔۔۔۔۔۔۔۔7353 ابو داؤد کتاب الادب باب كم مرة يسلم الرجل في الاستئذان ؟ 5180 ، 5181 ابن ماجه كتاب الادب باب الاستئذان 3706