صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 24
حیح مسلم جلد دوازدهم 24 كتاب الآداب 3993{34} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنِي 3993 حضرت ابوسعید خدری بیان کرتے ہیں کہ ہم عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ حضرت ابی بن کعب کے پاس ایک مجلس میں تھے کہ الْحَارِثِ عَنْ بُكَيْرِ بْنِ الْأَشَرِّ أَنَّ بُسْرَ بْنَ حضرت ابو موسیٰ اشعری ناراضگی کی حالت میں آئے سَعِيدٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ اور آ کر کھڑے ہوئے اور کہا کہ میں تمہیں اللہ کی قسم يَقُولُ كُنَّا فِي مَجْلِس عِنْدَ أَبي بْنِ كَعْب دیتا ہوں کیا تم میں سے کسی نے رسول اللہ ہے کو فَأَتَى أَبُو مُوسَى الْأَشْعَرِيُّ مُغْضَبًا حَتَّى فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اجازت تین دفعہ طلب کرنی وَقَفَ فَقَالَ أَلسُدُكُمُ اللَّهَ هَلْ سَمِعَ أَحَدٌ چاہئے۔پس اگر تمہیں اجازت دے دی جائے تو منْكُمْ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ٹھیک ورنہ تم لوٹ جاؤ۔حضرت اُبی نے کہا کیا بات يَقُولُ الاسْتَنْدَانُ ثَلَاثَ فَإِنْ أَذنَ لَكَ وَإِلَّا ہے؟ انہوں نے کہا کہ میں نے کل حضرت عمر بن خطاب فَارْجِعْ قَالَ أُبَيٍّ وَمَا ذَاكَ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ سے تین مرتبہ اجازت مانگی لیکن مجھے اجازت نہ دی عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَمْسِ ثَلَاثَ مَرَّاتِ گئی۔میں واپس لوٹ گیا پھر میں آج ان کے پاس فَلَمْ يُؤْذَنْ لِي فَرَجَعْتُ ثُمَّ جِئْتُهُ الْيَوْمَ گیا اور ان کی خدمت میں حاضر ہوا اور انہیں بتایا کہ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ فَأَخْبَرْتُهُ أَنِّي جنتُ أَمْس میں کل آیا تھا اور تین دفعہ سلام کہا تھا ، پھر میں واپس فَسَلَّمْتُ ثَلَاثًا ثُمَّ انْصَرَفتُ قَالَ قَدْ چلا گیا تھا۔انہوں (حضرت عمرؓ) نے فرمایا کہ ہم نے سَمِعْنَاكَ وَنَحْنُ حِينَئِذٍ عَلَى شُغْلِ فَلَوْ مَا تمہاری آواز سنی تھی لیکن ہم اس وقت کسی کام میں اسْتَأْذَنْتَ حَتَّى يُؤْذَنَ لَكَ قَالَ اسْتَأْذَنْتُ مشغول تھے لیکن آپ اس وقت تک اجازت کیوں نہ كَمَا سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مانگتے رہے جب تک کہ آپ کو اجازت نہ دی وَسَلَّمَ قَالَ فَوَاللَّهِ لأوجعَنَّ ظَهْرَكَ وَبَطْنَكَ جاتی ؟ انہوں نے عرض کیا کہ میں نے تو اس طرح أَوْ لَتَأْتِيَنَّ بِمَنْ يَشْهَدُ لَكَ عَلَى هَذَا فَقَالَ اجازت مانگی تھی جیسے میں نے رسول اللہ ہے کو أَبَيُّ بْنُ كَعْبٍ فَوَاللَّهِ لَا يَقُومُ مَعَكَ إِلَّا فرماتے ہوئے سنا ہے۔حضرت عمر نے فرمایا کہ خدا 3993 : اطراف : مسلم كتاب الآداب باب الاستئذان 3992 ، 3994 ، 3995 تخریج: بخارى كتاب البيوع باب الخروج فى التجارة 2062 كتاب الاستئذان باب التسليم والاستئذان ثلاثا 6245 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب الحجة على من قال : ان احكام النبي ظاهرة۔۔7353۔ابوداؤد كتاب الادب باب كم مرة يسلم الرجل في الاستئذان ( 5180 ، 5181 ابن ماجه كتاب الادب باب الاستئذان 3706