صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 23 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 23

حيح مسلم جلد دوازدهم 23 كتاب الآداب قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَعِيدِ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ ہمارے پاس آئے۔ہم نے کہا کہ آپ کو کیا ہوا كُنتُ جَالسًا بِالْمَدِينَة في مجلس الْأَنْصَارِ ہے؟ انہوں نے کہا کہ حضرت عمر نے مجھے پیغام بھیجا مَجْلِسِ فَأَتَانَا أَبُو مُوسَى فَزِعًا أَوْ مَدْعُورًا قُلْنَا مَا تھا کہ میں ان کے پاس آؤں۔چنانچہ میں ان کے شأنكَ قَالَ إِنَّ عُمَرَ أَرْسَلَ إِلَيَّ أَنْ آتِيَهُ دروازه پر گیا اور تین مرتبہ سلام عرض کیا لیکن انہوں فَأَتَيْتُ بَابَهُ فَسَلَّمْتُ ثَلَاثًا فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيَّ نے مجھے اس کا جواب نہ دیا۔چنانچہ میں واپس لوٹ فَرَجَعْتُ فَقَالَ مَا مَنَعَكَ أَنْ تَأْتِيَنَا فَقُلْتُ إِنِّي آيا ،اس پر انہوں نے کہا کہ تمہیں کس چیز نے أَتَيْتُكَ فَسَلَّمْتُ عَلَى بَابِكَ ثَلَاثًا فَلَمْ يَرُدُّوا ہمارے پاس آنے سے روکا۔میں نے کہا کہ میں عَلَيَّ فَرَجَعْتُ وَقَدْ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اسْتَأْذَنَ أَحَدُكُمْ ثَلَاثًا فَلَمْ يُؤْذَنْ لَهُ فَلْيَرْجِعْ فَقَالَ عُمَرُ أَقِمْ عَلَيْهِ الْبَيِّنَةَ وَإِلَّا أَوْجَعْتُكَ فَقَالَ أُبَيُّ بْنُ كَعْبٍ يَقُومُ مَعَهُ إِلَّا أَصْغَرُ الْقَوْمِ قَالَ أَبُو سَعِيد آپ کے پاس آیا تھا اور آپ کے دروازہ پر تین مرتبہ سلام کہا تھا لیکن انہوں نے مجھے کوئی جواب نہ دیا اس لئے میں واپس آگیا کیونکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب تم میں سے کوئی تین مرتبہ اجازت مانگے اور اسے اجازت نہ دی جائے تو اسے چاہیے کہ وہ قُلْتُ أَنَا أَصْغَرُ الْقَوْمِ قَالَ فَاذْهَبْ بِهِ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ يَزِيدَ بْنِ حُصَيْفَةً بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ابْنُ أَبِي عُمَرَ فِي حَدِيثه قَالَ أَبُو فَقُمْتُ مَعَهُ فَذَهَبْتُ إِلَى عُمَرَ سعید فَشَهِدْتُ [5626,5627] لوٹ جائے۔اس پر حضرت عمرؓ نے فرمایا کہ اس کا ثبوت لاؤ ورنہ میں تمہیں سزا دوں گا۔اس پر حضرت ابی بن کعب نے کہا کہ ان کے ساتھ وہ جائے جولوگوں میں سب سے چھوٹا ہے۔حضرت ابوسعید نے کہا میں لوگوں میں سے سب سے چھوٹا ہوں۔اس پر حضرت ابی بن کعب نے کہا اس کو ساتھ لے جاؤ۔ایک اور روایت میں ہے کہ حضرت ابوسعید نے کہا میں ان کے ساتھ کھڑا ہوا اور حضرت عمر کے پاس گیا اور میں نے گواہی دی۔