صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 307 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 307

صحیح مسلم جلد دوازدهم 307 كتاب الفضائل الْفَزَارِيُّ فِي صَاحِبِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام سے گزرے تو حضرت ابن عباس نے انہیں بلایا اور کہا فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسِ هُوَ الْحَضِرُ فَمَرَّ بِهِمَا أُبَيُّ اے ابوطفیل !ہمارے پاس آؤ ، میری اور میرے بْنُ كَعْبُ الْأَنْصَارِيُّ فَدَعَاهُ ابْنُ عَبَّاس ساتھی کی موسی“ کے اس ساتھی کے بارہ میں بحث فَقَالَ يَا أَبَا الطُّفَيْل هَلُمَّ إِلَيْنَا فَإِنِّي قَدْ ہوئی ہے جس کی ملاقات کے لئے انہوں نے راستہ تَمَارَيْتُ أَنَا وَصَاحِبِي هَذَا فِي صَاحِبِ پوچھا تھا۔پس کیا آپ نے رسول اللہ ﷺ کو اس مُوسَى الَّذِي سَأَلَ السَّبِيلَ إِلَى لُقِيِّهِ فَهَلْ بارہ میں کچھ فرماتے ہوئے سنا ہے؟ اس پر حضرت آئی سَمِعْتَ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے کہا میں نے رسول اللہ علیہ کو فرماتے ہوئے سنا يَذْكُرُ شَأْنَهُ فَقَالَ أَبَيٌّ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ہے کہ موسی مبنی اسرائیل کی ایک مجلس میں تھے کہ ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بَيْنَمَا مُوسَى شخص ان کے پاس آیا اور موسیٰ سے کہا کیا آپ ایسے فِي مَلَا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ إِذْ جَاءَهُ رَجُلٌ شخص کو جانتے ہیں جو آپ سے زیادہ عالم ہو؟ موسی فَقَالَ لَهُ هَلْ تَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنْكَ قَالَ نے کہا نہیں۔اس پر اللہ نے حضرت موسیٰ کی طرف مُوسَى لَا فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَى مُوسَى بَلْ عَبْدُنَا وحی کی نہیں بلکہ ہمارا بندہ خضر ہے راوی نے کہا کہ پھر الْخَضِرُ قَالَ فَسَأَلَ مُوسَى السَّبِيلَ إِلَى نُقِيَّهِ حضرت موسیٰ نے ان سے ملنے کے لئے راستہ پوچھا فَجَعَلَ اللَّهُ لَهُ الْحُوتَ آيَةً وَقِيلَ لَهُ إِذَا تواللہ نے ان کے لئے مچھلی کو نشان بنایا اور ان سے کہا افْتَقَدْتَ الْحُوتَ فَارْجِعْ فَإِنَّكَ سَتَلْقَاهُ گیا کہ جب تم مچھلی گم کرو تو واپس آنا۔یقینا تم ضرور فَسَارَ مُوسَى مَا شَاءَ اللهُ أَنْ يَسِيرَ ثُمَّ قَالَ اس سے مل لو گے۔پھر موسیٰ جتنا اللہ نے چاہا چلتے لفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا فَقَالَ فَتَی مُوسَی حِينَ گئے۔پھر انہوں نے اپنے جوان سے کہا ہمیں ہمارا سَأَلَهُ الْغَدَاءَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ کھانا لا دو۔موسیٰ کے جوان نے ، جب آپ نے اس فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنْسَانِيهِ إِلَّا سے کھانا طلب کیا، کہا دیکھیں جب ہم نے چٹان پر تخریج : بخاری کتاب العلم باب ماذكر فى ذهاب موسى 74 باب الخروج فى طلب العلم 78 باب ما يستحب للعالم اذا شئل 122 كتاب الاجازة باب اذا استاجر اجيرًا 2267 كتاب الشروط باب الشروط مع الناس بالقول 2728 كتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3278 كتاب احاديث الأنبياء باب حديث حضر مع موسى عليهما السلام 3400 ، 3401 كتاب التفسير باب قوله واذقال موسى لفته 4725 ، 4726 ، 4727 كتاب الايمان والنذور باب اذا حنث ناسياً في الايمان 6672 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تؤتي الملك من تشاء 7478 ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الكهف 3149، 3150 ابوداؤد کتاب الحروف والقراءات باب 3984 كتاب السنة باب في القدر 4705 ، 4706 ، 4707