صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 308 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 308

صحیح مسلم جلد دوازدهم 308 كتاب الفضائل الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ فَقَالَ مُوسَى لِفَتَاهُ پناہ لی تھی تو میں مچھلی بھول گیا اور مجھے شیطان کے سوا ذَلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ فَارْتَدَّا عَلَى آثَارِهِمَا کسی نے یہ بات نہیں بھلائی کہ میں اسے یاد رکھتا تو قَصَصًا فَوَجَدَا حَصْرًا فَكَانَ مِنْ شَأْنهما ما موسیٰ نے اپنے جوان سے کہا یہی تو ہم چاہتے تھے۔قَصَّ اللهُ في كتابه إِلَّا أَنْ يُونُسَ قَالَ فَكَانَ پس وہ دونوں اپنے نقوش قدم کا کھوج لگاتے ہوئے يَتَّبِعُ أَثَرَ الْحُوتِ فِي الْبَحْر [6168] لوٹ گئے اور انہوں نے خضر کو پایا۔پس یہ ان ☆ دونوں کا حال تھا جو اللہ نے اپنی کتاب میں بیان فرمایا سوائے اس کے کہ (راوی) یونس نے کہا کہ موسی - الكهف 6465 اس مچھلی کے پیچھے پیچھے چلتے تھے جو سمندر میں تھی۔الحمد للہ بارہویں جلد مکمل ہوئی۔تیرہویں جلد کتاب فضائل الصحابہ سے شروع ہوگی۔ان شاء اللہ 000