صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 306 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 306

حیح مسلم جلد دوازدهم 306 كتاب الفضائل تو اسے عیب دار دیکھ کر اس (کشتی ) کو چھوڑ دے گا ور وہ کشتی کو ایک لکڑی لگا کر درست کر لیں گے۔پس جہاں تک اس لڑکے کا تعلق ہے تو وہ جب سے پیدا کیا گیا تھا اس کا مزاج کا فرانہ مزاج تھا اور اس کے والدین اس پر بہت شفقت کرتے تھے۔اگر وہ بڑا ہوتا تو ان دونوں پر سرکشی اور ناشکری کرتے ہوئے نا قابل برداشت بوجھ ڈال دیتا۔پس ہم نے چاہا کہ ان کا رب انہیں پاکبازی کے اعتبار سے اس سے بہتر اور زیادہ رحم کرنے والا متبادل عطا کرے اور جہاں تک دیوار کا تعلق ہے تو وہ شہر میں رہنے والے دو یتیم لڑکوں کی تھی اور اس کے نیچے ان ☆ کے لئے خزانہ تھا۔۔۔الخ۔4373(173) وحَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا :4373 حضرت ابی بن کعب سے روایت ہے کہ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ سَعِيدِ بْنِ في اﷺ نے پڑھا لَتَخِذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا۔جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ أَنَّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ لَتَخِذَت عَلَيْهِ أَجْرًا [6167] 4374{174} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :4374 حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ کہ ان کی اور حُر بن قیس بن حصن الفزاری کی شِهَابٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ حضرت موسیٰ" کے ساتھی کے بارہ میں بحث ہوئی۔بْنِ مَسْعُودٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاس أَنَّهُ حضرت ابن عباس نے کہا کہ وہ خضر تھے۔اسی اثناء تَمَارَى هُوَ وَالْحُرُّ بْنُ قَيْسِ بْنِ حصن میں حضرت ابی بن کعب انصاری ان دونوں کے پاس 4374: اطراف مسلم كتاب الفضائل باب من فضائل الخضر عليه السلام 4371 ، 4372 ، 4373 كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة 4797 =