صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 304
حیح مسلم جلد دوازدهم 304 كتاب الفضائل صاحبه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ هَذَا الْمَكَانِ تو صبر کرنے والا پائے گا اور میں کسی امر میں تیری رَحْمَةُ الله عَلَيْنَا وَعَلَى مُوسَی لَوْلَا أَنَّهُ نافرمانی نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا پس اگر تو عَجَلَ لَرَأَى الْعَجَبَ وَلَكِنَّهُ أَخَذَتْهُ مِنْ میرے پیچھے چلے تو مجھ سے کسی چیز کے متعلق سوال نہ ذَمَامَةٌ قَالَ إِنْ سَأَلْتُكَ عَنْ شَيْءٍ کرنا یہانتک کہ میں خود تجھ سے اس کا کوئی ذکر بَعْدَهَا فَلَا تُصَاحِبْنِي قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَدُلّي چھیڑوں۔پس وہ دونوں روانہ ہوئے یہانتک کہ وہ عُدْرًا وَلَوْ صَبَرَ لَرَأَى الْعَجَبَ قَالَ وَكَانَ کشتی میں سوار ہوئے جسے (بعد ازاں) اس نے إِذَا ذَكَرَ أَحَدًا مِنَ الْأَنْبِيَاءِ بَدَأَ بِنَفْسِهِ رَحْمَةُ اکھیڑ پکھیر دیا۔آپ نے فرمایا یا اس کی طرف قصد الله عَلَيْنَا وَعَلَى أَخِي كَذَا رَحْمَةُ اللهِ عَلَيْنَا کیا۔موسیٰ نے اس سے کہا کیا تو نے اس لئے اسے فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا أَتَيَا أَهْلَ قَرْيَةٍ لَنَامًا فَطَافَا توڑا ہے کہ تم اس کے اہل کو غرق کر دو۔یقیناً تو نے فِي الْمَجَالس فَ اسْتَطْعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا أَنْ ایک بری بات کی ہے۔اس نے کہا کیا میں نے کہا يُضَيِّفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ أَنْ نہیں تھا کہ تو ہرگز میرے ساتھ صبر کی استطاعت نہیں يَنْقَضَّ فَأَقَامَهُ قَالَ لَوْ شِئْتَ لَاتَّخَذْتَ عَلَيْہ رکھ سکے گا۔اس نے کہا جو میں بھول گیا ہوں اس کا أَجْرًا قَالَ هَذَا فِرَاقَ بَيْنِي وَبَيْنِكَ وَأَخَذَ مجھ سے مواخذہ نہ کر اور میرے بارہ میں سختی کرتے بِقَوْبِهِ قَالَ سَأُنَبِّتُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطعْ ہوئے مجھے مشقت میں نہ ڈال 2۔وہ دونوں پھر روانہ عَلَيْهِ صَبْرًا أَمَّا السَّفِينَةُ فَكَانَتْ لِمَسَاكِينَ ہوئے یہانتک کہ جب وہ کچھ لڑکوں سے ملے جو کھیل يَعْمَلُونَ فِي الْبَحْرِ إِلَى آخِرِ الْآيَةِ فَإِذَا جَاءَ رہے تھے۔آپ نے فرمایا پھر خضران ( بچوں) میں الَّذِي يُسَخَرُهَا وَجَدَهَا مُنْحَرقَةٌ فَتَجَاوَزَهَا سے ایک کی طرف تیزی سے گئے اور اسے قتل کر دیا۔فَأَصْلَحُوهَا بِخَشَبَةِ وَأَمَّا الْغُلَامُ فَطُبِعَ يَوْمَ موسیٰ علیہ السلام اس وقت ڈر گئے اور انہوں نے کہا طُبِعَ كَافِرًا وَكَانَ أَبَوَاهُ قَدْ عَطَفَا عَلَيْهِ فَلَوْ کیا تو نے ایک معصوم جان کو جس نے کسی کی جان أَنَّهُ أَدْرَكَ أَرْهَقَهُمَا طُغْيَانًا وَكُفْرًا فَأَرَدْنَا أَنْ نہیں لی قتل کر دیا یقینا تو نے ایک سخت ناپسندیدہ بات يُبَدِّلَهُمَا رَبُّهُمَا خَيْرًا مِنْهُ زَكَاةً وَأَقْرَبَ کی ہے۔اس موقع پر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ رُحْمًا وَأَمَّا الْجِدَارُ فَكَانَ لِغُلَامَيْنِ يَتِيمَيْنِ ہم پر اور موسیٰ پر اللہ کی رحمت ہو۔اگر موسی جلدی نہ پر 1 - الكهف 68,69,70,71 67 2- الكهف 727374 3- الكهف 73 '