صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 303
صحیح مسلم جلد دوازدهم 303 كتاب الفضائل عَلَى الْقَفَا أَوْ قَالَ عَلَى حَلَاوَة الْقَفَا قَالَ پھر ا سے یاد آیا۔اس نے کہا دیکھیں کہ جب ہم نے السَّلَامُ عَلَيْكُمْ فَكَشَفَ الثَّوْبَ عَنْ وَجْهِهِ چنان پر پناہ لی تھی تو میں مچھلی بھول گیا تھا اور مجھے قَالَ وَعَلَيْكُمُ السَّلَامُ مَنْ أَنْتَ قَالَ أَنَا شیطان کے سوا کسی نے یہ بات نہ بھلائی کہ میں اسے مُوسَى قَالَ وَمَنْ مُوسَى قَالَ مُوسَى بَنِي یا د رکھتا اور اس نے سمندر میں عجب طریق سے اپنی راہ إِسْرَائِيلَ قَالَ مَجِيءٌ مَا جَاءَ بِكَ قَالَ جِنْتُ لی۔انہوں نے کہا یہی تو ہم چاہتے تھے۔پس وہ لِتُعَلِّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا قَالَ إِنَّكَ لَنْ دونوں اپنے نقوش قدم کا کھوج لگاتے ہوئے لوٹ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا گئے۔پھر اس نے موسی کو مچھلی ( کے گم ہونے) کی لَمْ تُحِطْ بِهِ خَبْرًا شَيْءٌ أُمِرْتُ بِهِ أَنْ أَفْعَلَهُ جگہ دکھائی۔انہوں نے کہا کہ یہی جگہ مجھے بتائی گئی إِذَا رَأَيْتَهُ لَمْ تَصْبِرْ قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ تھی۔آپ نے فرمایا کہ پھر حضرت موسی تلاش کرنے اللهُ صَابِرًا وَلَا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا قَالَ فَإِنْ لگے تو کیا دیکھتے ہیں کہ خضر کپڑا اوڑھے سیدھے لیٹے اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ حَتَّى أُحدِث ہوئے ہیں یا آپ ﷺ نے فرمایا کہ بغیر کسی طرف لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا رَكِبَا فِي کروٹ لینے کے۔موسیٰ نے کہا السلام علیکم تو خضر نے السَّفِينَةِ حَرَقَهَا قَالَ التَحَى عَلَيْهَا قَالَ لَهُ کپڑا اپنے چہرہ سے ہٹایا اور کہا وعلیکم السلام۔تم کون مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام أَخَرَقْتَهَا لِتُعْرِقَ أَهْلَهَا ہو؟ انہوں نے کہا میں موسی“ ہوں۔خضر نے پوچھا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا إِمْرًا قَالَ أَلَمْ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ کون سے موسیٰ ؟ انہوں نے کہا بنی اسرائیل کا موسیٰ“۔تَسْتَطِيعَ مَعِي صَبْرًا قَالَ لَا تُؤَاخِدْنِي بِمَا خضر نے کہا کوئی بڑی بات ہے جو تمہیں لائی ہے؟ نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِي عُسْرًا حضرت موسیٰ نے کہا میں اس لئے آیا ہوں کہ آپ فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا لَقِيَا غَلْمَانًا يَلْعَبُونَ قَالَ مجھے اس ہدایت میں سے کچھ سکھا دیں جو آ، فَانْطَلَقَ إِلَى أَحَدِهِمْ بَادِيَ الرَّأْيِ فَقَتَلَهُ سکھائی گئی ہے۔خضر نے کہا یقینا تو میرے ساتھ ہرگز فَذَعِرَ عِنْدَهَا مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام ذَعْرَةً صبر کی طاقت نہیں رکھے گا اور تو کیسے اس پر صبر کر سکے مُنْكَرَةً قَالَ أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نَفْس گا جب کوئی بات جسے کرنے کا مجھے حکم دیا گیا ہے۔لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا نُكْرًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ میں وہ کروں گا۔انہوں نے کہا اگر اللہ نے چاہا تو مجھے الكهف : 64,65