صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 302
حیح مسلم جلد دوازدهم 302 كتاب الفضائل بَيْنَمَا مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام فِي قَوْمِهِ اللہ کی نعمت اور اس کی آزمائش ہیں جب حضرت موسی " يُذَكِّرُهُمْ بِأَيَّامِ اللهِ وَأَيَّامُ اللهِ نَعْمَاؤُهُ نے کہا کہ میں زمین میں کوئی آدمی اپنے سے زیادہ وَبَلَاؤُهُ إِذْ قَالَ مَا أَعْلَمُ فِي الْأَرْضِ رَجُلًا بہتر اور زیادہ عالم نہیں جانتا۔آپ نے فرمایا کہ پھر خَيْرًا وَأَعْلَمَ مِنِّي قَالَ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ إِنِّي الله نے (موسی) کی طرف وحی کی کہ میں خیر کے بارہ أَعْلَمُ بِالْخَيْرِ مِنْهُ أَوْ عِنْدَ مَنْ هُوَ إِنَّ فِي میں اس سے زیادہ جانتا ہوں کہ وہ کس کے پاس الْأَرْضِ رَجُلًا هُوَ أَعْلَمُ مِنْكَ قَالَ يَا رَبِّ ہے۔یقیناً زمین میں ایک ایسا شخص ہے جو تم سے فَدُلَّنِي عَلَيْهِ قَالَ فَقِيلَ لَهُ تَزَوَّدْ حُوتًا مَالِحًا زیادہ عالم ہے۔انہوں نے کہا اے میرے رب ! ان فَإِنَّهُ حَيْثُ تَفْقَدُ الْحُوتَ قَالَ فَانْطَلَقَ هُوَ کی طرف میری راہنمائی فرما۔فرمایا ان کو کہا گیا۔وَفَتَاهُ حَتَّى التَهَيَا إِلَى الصَّحْرَةِ فَعُمْيَ عَلَيْهِ ایک نمک لگی مچھلی زادراہ کے طور پر لو پھر تم جہاں مچھلی فَانْطَلَقَ وَتَرَكَ فَتَاهُ فَاضْطَرَبَ الْحُوتُ فِي گم کرو گے وہ وہاں ہے۔فرمایا پھر حضرت موسی اور الْمَاء فَجَعَلَ لَا يَلْتَثمُ عَلَيْهِ صَارَ مِثْلَ الْكُوَّةِ ان کا جوان چل پڑے یہانتک کہ وہ دونوں اس چٹان قَالَ فَقَالَ فَتَاهُ أَلَا أَلْحَقِّ نَبِيُّ اللَّهِ فَأَخْبِرَهُ تک پہنچے مگر ان کو نظر نہ آیا پھر موسی " چل پڑے اور قَالَ فَنَسِيَ فَلَمَّا تَجَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا انہوں نے اپنے جوان کو چھوڑ دیا اور مچھلی پانی میں غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِنْ سَفَرِنَا هَذَا نَصَبَا قَالَ لنے لگی اور پانی آپس میں ملنے نہ لگا یہانتک کہ طاق وَلَمْ يُصِبْهُمْ نَصَبٌ حَتَّى تَجَاوَزَا قَالَ کی مانند ہو گیا۔فرمایا کہ موسیٰ کے جوان نے کہا کیا فَتَذَكَّرَ قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّحْرَةِ میں اللہ کے نبی سے نہ جاملوں اور انہیں اس بارہ میں فَإِنِّي نسيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنْسَانِيهُ إِلا بتاؤں۔آپ نے فرمایا پھر اسے بھلا دیا گیا۔پھر الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ في جب وہ دونوں آگے نکل گئے تو اس نے اپنے جوان الْبَحْرِ عَجَبًا قَالَ ذَلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِ فَارتَدَّا سے کہا کہ ہمیں ہمارا کھانا دو۔یقیناً اپنے اس سفر سے عَلَى آثَارِهِمَا قَصَصًا فَأَرَاهُ مَكَانَ الْحُوتِ ہمیں بہت تھکان ہوئی ہے۔آپ نے فرمایا کہ قَالَ هَا هُنَا وُصِفَ لِي قَالَ فَذَهَبَ يَلْتَمِسُ انہیں اس وقت تک تھکان نہ ہوئی جب تک کہ وہ فَإِذَا هُوَ بِالْخَضِرِ مُسَجِّى ثَوْبًا مُسْتَلْقِيًا (اس مقام سے) آگے نہ نکل گئے۔آپ نے فرمایا الكهف : 63