صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 301 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 301

صحیح مسلم جلد دوازدهم 301 كتاب الفضائل طرف سے بھول ہوئی تھی۔فرمایا کہ ایک چڑیا آئی اور اس کشتی کے کنارہ پر بیٹھ گئی پھر اس نے سمندر میں چونچ ماری۔خضر نے ان سے کہا کہ میرے اور تیرے علم نے اللہ کے علم سے اتنا بھی کم نہیں کیا جتنا کہ اس چڑیا نے سمندر میں سے کم کیا۔سعید بن جبیر نے کہا وہ پڑھا کرتے تھے۔وَكَانَ أَمَامَهُمْ مَلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ صَالِحَةٍ غَصْبًا (اور دوسری آیت یوں پڑھتے وَأَمَّا الْغُلَامُ فَكَانَ كَافِرًا - 4372 (171) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ :4372 سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ الْأَعْلَى الْقَيْسِيُّ حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حضرت ابن عباس سے کہا گیا کہ نوف کا خیال ہے کہ أَبِيهِ عَنْ رَقَبَةَ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ وہ موسیٰ جو علم کی تلاش میں گئے تھے یہ بنی اسرائیل التيمي عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ قِيلَ لِابْنِ عَبَّاسِ إِنَّ کے موسیٰ نہیں ہیں۔حضرت ابن عباس نے کہا اے أَنْ مُوسَى الَّذِي ذَهَبَ يَلْتَمِسُ سعید ! کیا تم نے اس سے یہ بات خودسنی ہے؟ میں الْعِلْمَ لَيْسَ بِمُوسَى بَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ نے کہا ہاں حضرت ابن عباس نے کہا کہ نوف غلط کہتا أَسَمِعْتَهُ يَا سَعِيدُ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ كَذَبَ نوف ہے۔ہمیں حضرت ابی بن کعب نے بتایا کہ میں نے نَوْفٌ (172) حَدَّثَنَا أَبَيُّ بْنُ كَعْب قَالَ سَمِعْتُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا حضرت موسیٰ اپنی رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّهُ قوم کو ایام اللہ یاد دلا رہے تھے اور ایام اللہ سے مراد 4372 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب من فضائل الخضر عليه السلام 4371 ، 4373، 4374 كتاب القدر باب معنى كل مولود يولد على الفطرة 4797 تخریج : بخاری کتاب العلم باب ماذكر في ذهاب موسى 74 باب الخروج في طلب العلم 78 باب ما يستحب للعالم اذا شئل 122 كتاب الاجازة باب اذا استاجر اجيراً 2267 كتاب الشروط باب الشروط مع الناس بالقول 2728 كتاب بدء الخلق باب صفة ابلیس و جنوده 3278 کتاب احاديث الأنبياء باب حديث خضر مع موسى عليهما السلام 3400 ، 3401 كتاب التفسير باب قوله واذقال موسى لفته 4725 ، 4726 ، 4727 كتاب الايمان والنذور باب اذا حنث ناسياً في الايمان 6672 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى توتى الملك من تشاء 7478 ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الكهف 3149 ، 3150 ابوداؤد کتاب الحروف والقراء ات باب 3984 كتاب السنة باب في القدر 4705، 4706، 4707