صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 298
يح مسلم جلد دوازدهم 298 كتاب الفضائل مُوسَى فَقَالَ لَهُ الْحَضِرُ أَنَّى بِأَرْضِكَ نے سمندر میں عجب طریق سے اپنی راہ بنالی۔اس السَّلَامُ قَالَ أَنَا مُوسَى قَالَ مُوسَى بَنِي نے کہا یہی تو ہم چاہتے تھے۔پس وہ دونوں اپنے إِسْرَائِيلَ قَالَ نَعَمْ قَالَ إِنَّكَ عَلَى عِلْمٍ مِنْ نقوشِ قدم کا کھوج لگاتے ہوئے لوٹ گئے۔راوی علم اللهِ عَلَّمَكَهُ اللَّهُ لَا أَعْلَمُهُ وَأَنَا عَلَى کہتے ہیں کہ وہ دونوں اپنے نقوش قدم کی پیروی علم مِنْ عِلْمِ اللهِ عَلَّمَنِيهِ لَا تَعْلَمُهُ قَالَ لَهُ کرتے رہے یہانتک کہ وہ دونوں اس چٹان کے مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام هَلْ أَتَّبِعُكَ عَلَى أَنْ پاس آگئے تو انہوں نے ایک شخص کو دیکھا جو کپڑا تُعَلِّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ رُشدًا قَالَ إِنَّكَ لَنْ اوڑھے ہوئے تھا۔موسیٰ نے اسے سلام کہا اور خضر تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا وَكَيْفَ تَصْبِرُ عَلَى مَا نے اس سے کہا کہ تمہارے ملک میں سلام کہاں ؟ لَمْ تُحِطُّ بِهِ خَبْرًا قَالَ سَتَجِدُنِي إِنْ شَاءَ اللهُ انہوں نے کہا میں موسی ہوں۔انہوں نے پوچھا کہ صَابِرًا وَلَا أَعْصِي لَكَ أَمْرًا قَالَ لَهُ الْخَضِرُ بنی اسرائیل کے موسی ؟ انہوں نے کہا ہاں۔انہوں فَإِنْ اتَّبَعْتَنِي فَلَا تَسْأَلْنِي عَنْ شَيْءٍ حَتَّی نے کہا کہ آپ کے پاس اللہ کی طرف سے ایسا علم أَحْدَثَ لَكَ مِنْهُ ذِكْرًا قَالَ نَعَمْ فَانْطَلَقَ ہے جو اللہ نے آپ کو سکھایا ہے جسے میں نہیں جانتا الْخَضِرُ وَمُوسَى يَمْشِيَانِ عَلَى سَاحِلِ اور مجھے اللہ کی طرف سے ایسا علم ہے جو اس نے مجھے الْبَحْرِ فَمَرَّتْ بِهِمَا سَفِينَةٌ فَكَلَّمَاهُمْ أَنْ سکھایا ہے جسے آپ نہیں جانتے۔موسیٰ علیہ السلام يَحْمِلُوهُمَا فَعَرَفُوا الْحَضِرَ فَحَمَلُوهُمَا نے ان سے کہا کیا میں اس غرض سے آپ کی پیروی بِغَيْرِ نَوْلٍ فَعَمَدَ الْحَضِرُ إِلَى لَوْحٍ مِنْ أَلْوَاحِ کر سکتا ہوں کہ مجھے بھی اس ہدایت میں سے کچھ السَّفِينَةِ فَتَزَعَهُ فَقَالَ لَهُ مُوسَى قَوْمٌ حَمَلُونَا سکھا دیں جو آپ کو سکھلائی گئی ہے۔انہوں نے بِغَيْرِ نَوْلٍ عَمَدْتَ إِلَى سَفِينَتِهِمْ فَخَرَقْتَهَا کہا یقینا تو ہرگز میرے ساتھ صبر کی استطاعت نہیں لِتُعْرِقَ أَهْلَهَا لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا إِمْرًا قَالَ أَلَمْ رکھے گا اور تو کیسے اس پر صبر کر سکے گا جس کا تو تجربہ أَقُلْ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ مَعِيَ صَبْرًا قَالَ لَا کے ذریعہ احاطہ نہیں کر سکا۔اس نے کہا اگر اللہ نے تُؤَاخِذْنِي بِمَا نَسِيتُ وَلَا تُرْهِقْنِي مِنْ أَمْرِي چاہا تو مجھے صبر کرنے والا پائے گا اور میں کسی امر میں عُسْرًا ثُمَّ خَرَجَا مِنَ السَّفِينَةِ فَبَيْنَمَا هُمَا تیری نافرمانی نہیں کروں گا۔۔اس نے کہا پس اگر تو 1 - الكهف : 64 2- الكهف 65 - الكهف :67 ، 68 ، 69 ، 70