صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 296 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 296

حیح مسلم جلد دوازدهم 296 [46]46: بَاب مِنْ فَضَائِلِ الْخَضر عَلَيْهِ السَّلَام حضرت خضر علیہ السلام کے فضائل کا بیان كتاب الفضائل 4371 (170) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ :4371 حضرت سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ میں النَّاقِدُ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْحَنْظَلِيُّ نے حضرت ابن عباس سے کہا کہ نوف بکالی گمان کرتا وَعُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ ہے کہ بنی اسرائیل والے موسیٰ علیہ السلام خضر والے الْمَكِّيُّ كُلُّهُمْ عَن ابْنِ عُيَيْنَةَ وَاللَّفْظُ لِابْنِ موسیٰ نہیں ہیں۔اس پر حضرت ابن عباس نے کہا کہ أَبي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا اللہ کا دشمن غلط کہتا ہے۔میں نے حضرت ابی بن کعب عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ إِنَّ نَوْفًا الْبُكَالِيَّ يَزْعُمُ أَنَّ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ موسی بنی اسرائیل میں مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام صَاحِبَ بَنِي إِسْرَائِيلَ خطاب کرنے کے لئے کھڑے ہوئے تو ان سے لَيْسَ هُوَ مُوسَى صَاحِبَ الْخَضِرِ عَلَيْهِ پوچھا گیا کہ لوگوں میں سے سب سے زیادہ کون جانتا السَّلَام فَقَالَ كَذَبَ عَدُوٌّ اللہ سَمِعْتُ أَبَيَّ ہے؟ اس پر موسیٰ نے کہا میں سب سے زیادہ جانتا بْنَ كَعْب يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی ہوں۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اس پر اللہ تعالیٰ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ قَامَ مُوسَى عَلَيْهِ نے ان پر عتاب فرمایا ، اس لئے کے کہ انہوں نے السَّلَام خَطِيبًا فِي بَنِي إِسْرَائِيلَ فَسُئِلَ أَيُّ الله اعلم نہیں کہا۔اس پر اللہ نے ان کی طرف وحی کی النَّاسِ أَعْلَمُ فَقَالَ أَنَا أَعْلَمُ قَالَ فَعَتَبَ الله کہ دو سمندروں کے ملنے کی جگہ پر میرے بندوں میں عَلَيْهِ إِذْ لَمْ يَرُدَّ الْعِلْمَ إِلَيْهِ فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَيْهِ سے ایک بندہ ہے جو تم سے زیادہ عالم ہے۔موسیٰ نے أَنْ عَبْدًا مِنْ عِبَادِي بِمَجْمَعِ الْبَحْرَيْنِ هُوَ کہا اے میرے رب ! میں اس تک کیسے پہنچ سکتا 4371 : اطراف مسلم کتاب الفضائل باب من فضائل الخضر عليه السلام 4372 ، 4373، 4374 كتاب القدر باب معني كل مولود يولد على الفطرة 4797 تخريج : بخاری کتاب العلم باب ما ذكر في ذهاب موسى 74 باب الخروج في طلب العلم 78 باب ما يستحب للعالم اذا سئل 122 كتاب الاجازة باب اذا استاجر اجيراً 2267 كتاب الشروط باب الشروط مع الناس بالقول 2728 كتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3278 كتاب احاديث الانبياء باب حديث حضر مع موسى عليهما السلام 3400 ، 3401 كتاب التفسير باب قوله واذقال موسى لفته 4725 ، 4726 ، 4727 كتاب الايمان والنذور باب اذا حنث ناسياً في الايمان 6672 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تؤتي الملك من تشاء 7478 ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الكهف 3149 ، 3150 ابوداؤد کتاب الحروف والقراءات باب 3984 كتاب السنة باب في القدر 4705، 4706، 4707