صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 295 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 295

صحیح مسلم جلد دوازدهم 295 كتاب الفضائل قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عُبَيْدِ اللهِ ہے؟ آپ نے فرمایا جو ان میں سے سب سے زیادہ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ متقی ہے۔انہوں نے عرض کیا ہم آپ سے اس بارہ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَكْرَمُ میں نہیں پوچھ رہے۔آپ نے فرمایا پھر یوسف جو النَّاسِ قَالَ أَتْقَاهُمْ قَالُوا لَيْسَ عَنْ هَذَا اللہ کا نبی تھا، اللہ کے نبی کا بیٹا اور وہ اللہ کے نبی کا بیٹا نَسْأَلُكَ قَالَ فَيُوسُف نبي الله ابْنُ نَبي الله اور وہ (ابراہیم خلیل اللہ کا بیٹا۔انہوں نے عرض کیا نَبِيِّ ابْنِ نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ خَلِيلِ اللَّهِ قَالُوا لَيْسَ عَنْ ہم اس بارہ میں بھی نہیں پوچھ رہے۔آپ نے فرمایا هَذَا تَسْأَلُكَ قَالَ فَعَنْ مَعَادن الْعَرَب پھر کیا تم قبائل عرب کے بارہ میں پوچھ رہے ہو۔تَسْأَلُونِي خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خَيَارُهُمْ اسلام میں ان میں سے سب سے بہتر وہی ہیں جو فِي الْإِسْلَامِ إِذَا فَقُهُوا [6161] جاہلیت میں ان میں سب سے بہتر تھے بشرطیکہ ( دین کی سمجھ بوجھ رکھیں۔[45]45 : باب في فَضَائِلِ زَكَرِيَّاءَ عَلَيْهِ السَّلَامِ حضرت زکریا علیہ السلام کے فضائل کا بیان 4370{169} حَدَّثَنَا هَدَّابُ بْنُ خَالد 4370 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ ثَابِت عَنْ أَبي رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ حضرت زکریا بڑھتی رَافِعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى تھے۔اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ زَكَرِيَّاءُ نَجَّارًا [6162] = تخریج : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واتخذ الله ابراهيم خليلاً 3353 باب ام كنتم شهداء اذ حضر يعقوب الموت 3374 باب لقد في يوسف واخوته 3383 كتاب المناقب باب قول الله تعالى يايها الناس انا خلقناكم 3490 ، 3493 كتاب التفسير باب قوله لقد كان في يوسف واخوته 4689 4370 تخريج ابن ماجه كتاب التجارات باب الصناعات 2150