صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 288 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 288

حيح مسلم جلد دوازدهم 288 كتاب الفضائل فَقَالَ إِنَّكَ أَرْسَلْتَنِي إِلَى عَبْدِ لَكَ لَا يُرِيدُ کی طرف لوٹ گیا اور عرض کیا کہ تو نے مجھے ایسے بندہ الْمَوْتَ وَقَدْ فَقَأَ عَيْنِي قَالَ فَرَدَّ اللهُ إِلَيْهِ کی طرف بھیجا جو مرنا نہیں چاہتا اور اس نے میری عَيْنَهُ وَقَالَ ارْجِعْ إِلَى عَبْدِي فَقُلِ الْحَيَاةَ آنکھ بھی پھوڑ ڈالی ہے۔انہوں نے کہا کہ پھر اللہ نے تُريدُ فَإِنْ كُنتَ تُرِيدُ الْحَيَاةَ فَضَعْ يَدَكَ اسے اس کی آنکھ لوٹا دی اور فرمایا کہ جاؤ میرے بندہ عَلَى مَتْنِ ثَوْرٍ فَمَا تَوَارَتْ يَدُكَ مِنْ شَعْرَةٍ کے پاس اور کہو کہ تم زندگی چاہتے ہو؟ پس اگر تم فَإِنَّكَ تَعِيشُ بِهَا سَنَةً قَالَ ثُمَّ مَهُ قَالَ ثُمَّ زندگی چاہتے ہو تو اپنا ہاتھ بیل کی پیٹھ پر رکھو۔پس تَمُوتُ قَالَ فَالْآنَ مِنْ قَرِيب رَبِّ أمشي من تمہارے ہاتھ نے جتنے بال ڈھانپ لئے ، ہر بال الْأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ رَمْيَةً بِحَجَرِ قَالَ رَسُولُ کے مطابق تم ایک سال زندہ رہو گے۔انہوں نے کہا الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالله لَوْ أَنِّى پھر کیا ہوگا ؟ اس نے کہا پھر تم مرجاؤ گے۔انہوں عِنْدَهُ لَأَرَيْتُكُمْ قَبْرَهُ إِلَى جَانِبِ الطَّرِيقِ عِنْدَ نے کہا تو پھر ابھی سہی۔اے میرے رب ! تو مجھے الْكَثِيب الْأَحْمَرِ قَالَ أَبُو إِسْحَقَ حَدَّثَنَا ارض مقدسہ سے لیے بھر فاصلہ پر وفات دے۔مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا اگر میں اس ( ارض مقدسہ) مَعْمَرٌ بِمثْل هَذَا الْحَدِيث [6149] کے پاس ہوتا تو ضرور ایک راستہ کے پہلو میں سرخ ٹیلے کے قریب تمہیں اُن کی قبر دکھا دیتا۔15934362} حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ :4362 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ایک حَدَّثَنَا حُجَيْنُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ یہودی اپنا کچھ سامان بیچ رہا تھا۔اسے اس (سامان) بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْن أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَبْد الله بن کی کوئی قیمت دی گئی تو اس نے اسے ناپسند کیا یا اس الْفَضْلِ الْهَاشِمِيٌّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ (قیمت) پر راضی نہ ہوا۔عبدالعزیز نے اس میں 4362 اطراف مسلم كتاب الفضائل باب من فضائل موسى 4363 ، 4384 باب في ذكر يونس وقول النبي ينبغي لعيد 4367 تخريج : بخاری کتاب الخصومات باب ما يذكر في الاشخاص والخصومة 2411 ، 2412 كتاب احاديث الانبياء باب وفاة موسى وذكره بعد 3408 باب قول الله تعالى وان يونس لمن المرسلين 3412 ، 3413 ، 3414 ، 3415 ، 3416 كتاب التعبير باب قوله انا او حينا اليك 4604 باب قوله ويونس ولوطاً وكلا 4630 ، 4631 باب ونفخ فى الصور فصعق من في السماء 4813 كتاب الرقاق باب نفخ الصور 6517 ، 6518 كتاب التوحيد باب قول الله تعالى تؤتى الملك من تشاء 7472 ترمذی کتاب تفسير القرآن باب ومن سورة الزمر 13245 بو داؤد كتاب السنة باب في التخيير بين الانبياء 4668 ، 4669 ، 4670، 4671