صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 287
صحیح مسلم جلد دوازدهم 287 كتاب الفضائل الْمَوْتَ قَالَ فَرَدَّ اللهُ إِلَيْهِ عَيْنَهُ وَقَالَ ارْجِعْ ہیں پھر اللہ نے اسے اس کی آنکھ لوٹادی اور فرمایا اس إِلَيْهِ فَقُلْ لَهُ يَضَعُ يَدَهُ عَلَى مَتْنِ ثَوْرٍ فَلَهُ بِمَا کی طرف واپس جاؤ اور اس سے کہو کہ وہ اپنے ہاتھ کو غَطَّتْ يَدُهُ بِكُلِّ شَعْرَة سَنَةٌ قَالَ أَيْ رَبِّ ثُمَّ بیل کی پیٹھ پر رکھے تو جتنے بال اس کے ہاتھ کے نیچے مَهُ قَالَ ثُمَّ الْمَوْتُ قَالَ فَالْانَ فَسَأَلَ اللَّهَ أَنْ آئیں گے تو ہر بال کے بدلے اسے ایک سال ( کی يُدْنِيَهُ مِنَ الْأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ رَمَّيَةً بِحَجَرٍ عمر ملے گی۔حضرت موسی نے عرض کیا اے میرے فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رب پھر کیا ہو گا؟ اللہ نے فرمایا پھر موت ہے۔فَلَوْ كُنتُ ثَمَّ لَأَرَيْتُكُمْ قَبْرَهُ إِلَى جانب حضرت موسیٰ نے عرض کیا ( موت ہی ہے تو ابھی الطَّريق تَحْتَ الْكَثِيبِ الْأَحْمَر [6148] سہی۔پھر موسیٰ نے اللہ سے التجاء کی کہ وہ انہیں ارض مقدسہ سے اتنا قریب کر دے جتنی دور پھینکنے پر ایک پتھر گرتا ہے۔اس پر رسول اللہ علیہ نے فرمایا اگر میں وہاں ہوتا تو تمہیں ضرور ایک رستہ کے پہلو میں سرخ ٹیلے کے نیچے ان کی قبر دکھا دیتا۔4361{158} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ 4361: همام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں بْن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله ع سے بتا ئیں اور انہوں نے کئی رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث بیان کیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ موت کا فرشتہ حضرت موسیٰ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ مَلَكُ الْمَوْتِ إِلَى مُوسَى علیہ السلام کے پاس آیا اور ان سے کہا کہ اپنے رب عَلَيْهِ السَّلَامِ فَقَالَ لَهُ أَجِبْ رَبَّكَ قَالَ فَلَطَمَ کے بلاوے کو قبول کرو۔انہوں نے کہا کہ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام عَيْنَ مَلَكِ الْمَوْتِ حضرت موسیٰ نے موت کے فرشتہ کی آنکھ پر تھپڑ مارا فَفَقَأَهَا قَالَ فَرَجَعَ الْمَلَكُ إِلَى اللَّهِ تَعَالَی اور اسے پھوڑ دیا۔انہوں نے فرمایا پھر فرشتہ اللہ تعالیٰ 4361: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب من فضائل موسى تخریج : بخارى كتاب الجنائز باب من احبّ الدفن فى الارض المقدسة 1339 كتاب احاديث الانبياء باب وفاة موسى و ذكره بعد 3407 نسائی کتاب الجنائز نوع آخر 2089 4360