صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 286
تيح مسلم جلد دوازدهم 286 كتاب الفضائل الْحَجَرُ يسعى أَبُو هُرَيْرَةَ قَالَ كَانَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام دیکھے گئے۔حضرت ابو ہریرہ کہتے کہ بنی اسرائیل نے رَجُلًا حَيًّا قَالَ فَكَانَ لَا يُرَى مُتَجَرِّدًا قَالَ کہا کہ وہ فتق سے بیمار ہیں۔راوی کہتے ہیں کہ انہوں فَقَالَ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِنَّهُ آدَرُ قَالَ فَاغْتَسَلَ نے چھوٹے چشمہ سے غسل کیا اور حجر پر اپنے کپڑے عِنْدَ مُوَيْهِ فَوَضَعَ ثَوْبَهُ عَلَى حَجَرٍ فَانْطَلَقَ رکھے اور حجر دوڑنے لگا اور حضرت موسیٰ نے اپنے وَاتَّبَعَهُ بِعَصَاهُ يَضْرِبُهُ ثَوْبِي سوٹے کے ساتھ اسے مارتے ہوئے اس کا پیچھا حَجَرُ ثَوْبِي حَجَرُ حَتَّى وَقَفَ عَلَى مَلَا مِنْ کیا اے حجر میرا کپڑا، حجر میرا کپڑا یہانتک کہ حجر بنی بَنِي إِسْرَائِيلَ وَنَزَلَتْ يَا أَيُّهَا الَّذینَ آمَنُوا لَا اسرائیل کے ایک گروہ کے پاس آ کھڑا ہوا تو یہ آیت تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللهُ مِمَّا نازل ہوئی۔يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا [6147] كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللهِ وَجِيهًا یعنی اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جنہوں نے موسی کو تکلیف دی پھر اللہ نے اسے اس سے بری کر دیا جو انہوں نے کہا اور وہ اللہ کے نزدیک بڑی وجاہت والا تھا۔1574360 و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِع 4360 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ موت کا وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْد قَالَ عَبْدٌ أَخْبَرَنَا وقَالَ ابْنُ فرشته حضرت موسی کی طرف بھیجا گیا۔جب وہ رَافِعِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ (فرشته ( حضرت موسی کے پاس آیا تو حضرت موسیٰ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نے اسے ایک طمانچہ مارا اور اس (فرشتہ) کی أُرْسِلَ مَلَكُ الْمَوْتِ إِلَى مُوسَى عَلَيْهِ آنکھ پھوڑ دی۔چنانچہ وہ (فرشتہ) اپنے رب کی السَّلَام فَلَمَّا جَاءَهُ صَكَهُ فَفَقَا عَيْنَهُ فَرَجَعَ طرف گیا اور عرض کیا کہ تو نے مجھے ایک ایسے بندہ کی إِلَى رَبِّهِ فَقَالَ أَرْسَلْتَنِي إِلَى عَبْدِ لَا يُرِيدُ طرف بھیجا جو مرنا نہیں چاہتا۔حضرت ابو ہریرہ کہتے 4361 جميع ( سورة الاحزاب : 70) 4360: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب من فضائل موسى | تخريج: بخارى كتاب الجنائز باب من احبّ الدفن في الأرض المقدسة 1339 كتاب احاديث الانبياء باب وفاة موسى و ذكره بعد 3407 نسائی کتاب الجنائز نوع آخر 2089