صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 285
حيح مسلم جلد دوازدهم 285 كتاب الفضائل رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رسول الله علیہ نے فرمایا کہ بنی اسرائیل ننگے نہایا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ يَعْتَسلُونَ کرتے تھے اور وہ ایک دوسرے کے ننگ کو دیکھ رہے عُرَاةً يَنْظُرُ بَعْضُهُمْ إِلَى سَوْأَةٍ بَعْضٍ وَكَانَ ہوتے تھے جبکہ حضرت موسی علیحدہ ہو کر نہایا کرتے مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام يَغْتَسِلُ وَحْدَهُ فَقَالُوا تھے۔اس پر انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم موسیٰ کو وَاللَّهِ مَا يَمْنَعُ مُوسَى أَنْ يَغْتَسِلُ مَعَنَا إِلَّا أَنَّهُ ہمارے ساتھ نہانے سے اس کے سوا اور کوئی چیز آدَرُ قَالَ فَذَهَبَ مَرَّةً يَغْتَسِلُ فَوَضَعَ ثَوْبَهُ نہیں روکتی کہ انہیں فتق کی بیماری ہے۔ایک دفعہ عَلَى حَجَرٍ فَفَرَّ الْحَجَرُ بِثَوْبِهِ قَالَ فَجَمَحَ حضرت موسی نہانے کے لئے گئے اور اپنا کپڑا حجر پر مُوسَى بِأَثَرِهِ يَقُولُ ثَوْبِي حَجَرُ ثَوْبِي حَجَرُ رکھا اور حجر آپ کا کپڑا لے کر بھاگ گیا تو حضرت موسیٰ حَتَّى نَظَرَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ إِلَى سَوْأَةَ مُوسَی اس کے پیچھے یہ کہتے ہوئے دوڑے حجر میرا کپڑا، حجر میرا فَقَالُوا وَاللَّهِ مَا بِمُوسَى مِنْ بَأْسَ فَقَامَ کپڑا یہانتک کہ بنی اسرائیل نے حضرت موسی کو دیکھ لیا الْحَجَرُ بَعْدُ حَتَّى نُظرَ إِلَيْهِ قَالَ فَأَخَذَ ثَوْبَهُ اور انہوں نے کہا کہ اللہ کی قسم موسی کو تو کوئی بیماری نہیں فَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَالله ہے۔پھر حجر کھڑا ہو گیا یہانتک کہ انہیں دیکھ لیا گیا۔وہ إِنَّهُ بِالْحَجَرِ نَدَبٌ سِتَّةُ أَوْ سَبْعَةٌ ضَرْب کہتے ہیں پھر حضرت موسی نے اپنا کپڑا لیا اور حجر کو مارنے لگے۔حضرت ابو ہریرہ نے کہا اللہ کی قسم اس حجر مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامِ بِالْحَجَرِ [6146] پر موسیٰ کی مار کے چھ یا سات نشان ہیں۔4359{156 و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ :4359 عبداللہ بن شقیق سے روایت ہے کہ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں بتایا کہ حضرت موسیٰ بڑے الْحَدَّاءُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بن شَقِيق قَالَ أَنْبَأَنَا حیادار تھے۔انہوں نے کہا کہ وہ کبھی عریاں نہیں حجر کے لفظی معنے تو پتھر کے ہیں ہو سکتا ہے کہ حجر کسی شخص کا نام ہو واللہ اعلم۔آخری فقرہ کہ حجر پر حضرت موسیٰ کے مارنے کے نشان ہیں حدیث کا حصہ نہیں ہے۔اس سے اگلی روایت میں یہ واقعہ حضرت ابو ہریرہ کی طرف منسوب ہے حضور ہے کی حدیث کے طور پر نہیں ہے۔4359 اطراف : مسلم کتاب الحيض باب جواز الاغتسال عرياناً في الخلوة 499 كتاب الفضائل باب من فضائل موسى 4358 تخريج : بخارى كتاب الغسل باب من اغتسل عريانا وحده 278 ترمذی کتاب تفسیر القرآن باب ومن سورة الأحزاب 3221