صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 278 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 278

ـيح مسلم جلد دوازدهم 278 كتاب الفضائل : الْأَنْبِيَاءُ إِخْوَةٌ مِنْ عَلَّاتٍ وَأُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى اور اُن کی مائیں مختلف ہوتی ہیں اور اُن کا دین ایک وَدِينَهُمْ وَاحِدٌ فليسَ بَيْنَنَا نَبِي [6132] ہی ہوتا ہے۔پس ہمارے درمیان کوئی نبی نہیں۔14634349) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4349 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ مَعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کوئی بچہ پیدا نہیں ہوتا مگر عَنْ سَعِيدِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ الله شیطان اس کو کچوکا لگاتا ہے تو شیطان کے کچھو کے کی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا مِنْ مَوْلُودٍ وجہ سے وہ چلانے لگتا ہے سوائے ابن مریم اور اس کی يُولَهُ إِلَّا نَحَسَهُ الشَّيْطَانُ فَيَسْتَهِلْ صَارِحاً ماں کے۔پھر حضرت ابو ہریرہ نے کہا اگر تم چاہو تو یہ مِنْ نَحْسَةِ الشَّيْطَانِ إِلَّا ابْنَ مَرْيَمَ وَأُمَّهُ ثُمَّ (آیت) پڑھو۔وَإِنِّي أُعِيدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ اقْرَءُوا إِنْ شَئْتُمْ وَإِنِّي مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِیم ترجمہ: میں اسے اور اس کی أُعِيدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّحِيم نسل کو شیطان سے جو راندہ درگاہ ہے تیری پناہ میں و حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ دیتی ہوں۔الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنِي عَبْدُ اللہ ایک اور روایت میں ہے کہ وہ (شیطان) اسے مس بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ کرتا ہے اور شیطان کے مس کی وجہ سے چلانے لگتا أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ جَمِيعًا عَن الزُّهْرِيِّ بِهَذَا ہے۔الْإِسْنَادِ وَقَالَا يَمَسُّهُ حِينَ يُولَدُ فَيَسْتَھل ایک اور روایت میں (مِنْ مَسَّةِ الشَّيْطَان کی صَارِحًا مِنْ مَسَّةِ الشَّيْطَانِ إِيَّاهُ وَفِي حَدِيث بجائے) مِنْ مَس الشَّيْطَانِ کے الفاظ ہیں۔الله سر شعَيْبِ مِنْ مَس الشَّيْطَانِ [6133,6134] 4350 (147) حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ أَخْبَرَنَا :4350 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ ابْنُ وَهْبٍ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنْ أَبَا رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ بنی آدم میں سے ہر 4349: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب فضائل عيسى 4350 ، 4351 تخریج : بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3286 كتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مريم 3431 كتاب التفسير باب واني اعيدها بك وذريتها 4548 4350 اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب فضائل عيسى 4349 ، 4351 تخريج : بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3286 كتاب احاديث الأنبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مریم 3431 كتاب التفسير باب وأنّى اعيدها بیک وذريتها 4548