صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 279
حیح مسلم جلد دوازدهم 279 كتاب الفضائل يُونُسَ سُلَيْمًا مَوْلَى أَبِي هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ عَنْ ایک جو جس دن اس کی ماں جنم دیتی ہے شیطان اسے أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مس کرتا ہے سوائے مریم اور اس کے بیٹے کے۔وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ كُلُّ بَنِي آدَمَ يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ يَوْمَ وَلَدَتْهُ أُمُّهُ إِلَّا مَرْيَمَ وَابْنَهَا [ 6135] و 4351{148} حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوحَ 4351 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ سُهَيْل عَنْ أَبِيهِ عَنْ رسول الله علیہ نے فرمایا کہ نو مولود کا چلانا اس وقت أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ ہوتا ہے جب شیطان کا کچو کہ لگتا ہے۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صِبَاحُ الْمَوْلُودِ حِينَ يَقَعُ نَزْغَةٌ منَ الشَّيْطَان [6136] 4352(149) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 4352: تمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّام یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں بْن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله اللہ سے بتائیں اور انہوں نے کئی رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ عیسی ابن مریم نے ایک عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلًا آدمی کو چوری کرتے ہوئے دیکھا تو حضرت عیسی نے يَسْرِقُ فَقَالَ لَهُ عِيسَی سَرَقْتَ قَالَ كَلَّا اسے کہا کہ تو نے چوری کی ہے۔اس نے کہا ہرگز وَالَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ فَقَالَ عِيسَى آمَنْتُ نہیں، اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی عبادت کے بِاللَّهِ وَكَذَّبْتُ نَفْسِي [6137] لائق نہیں۔اس پر عیسی نے کہا کہ میں اللہ پر ایمان لایا اور اپنے نفس کو جھٹلاتا ہوں۔:4351 اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب فضائل عیسی 4349، 4350 تخريج : بخاری کتاب بدء الخلق باب صفة ابليس وجنوده 3286 كتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مریم 3431 كتاب التفسير باب وأنّى اعيدها بک وذريتها 4548۔۔۔۔4352 تخریج : بخاری کتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر فى الكتاب مريم 444 نسائی کتاب آداب القضاة كيف يستحلف الحاكم؟ 5427 ابن ماجه كتاب الكفارات باب من خلف له بالله فليرض 2102