صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 277 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 277

صحیح مسلم جلد دوازدهم 277 كتاب الفضائل شِهَابٍ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخَبَرَهُ میں سے ابن مریم کے سب سے زیادہ قریب ہوں۔أَنْ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ الله صَلَّی سب انبیاء آپس میں علاقی بھائی ہیں اور میرے اور اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ أَنَا أَوْلَى النَّاس بابن اس کے درمیان کوئی نبی نہیں۔مَرْيَمَ الْأَنْبِيَاءُ أَوْلَادُ عَلَّاتِ وَلَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ نَبِي [6130] وَبَيْنَ عِيسَى نَبِيُّ [6131] 4347[144] وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :4347: بمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ عُمَرُ بْنُ سَعْدِ عَنْ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں سُفْيَانَ عَنْ أَبِي الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبي رسول الله اللہ سے بتائیں اور انہوں نے کئی سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا أَوْلَى النَّاسِ رسول الله ﷺ نے فرمایا میں لوگوں میں سے عیسی بِعِيسَى الْأَنْبِيَاءُ أَبْنَاءُ عَلَّاتٍ وَلَيْسَ بَيْنِي کے سب سے زیادہ قریب ہوں۔انبیاء علاتی بھائی ہیں اور میرے اور عیسی کے درمیان کوئی نبی نہیں۔4348(145) وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 4348: تمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ بن یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُول رسول الله اللہ سے بتائیں اور انہوں نے کئی الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ أَحَادِيثَ احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ منْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ پہلی میں اور آخری میں أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي الْأُولَى بھی عیسی ابن مریم کے قریب ہوں۔انہوں نے کہا وَالْآخِرَةِ قَالُوا كَيْفَ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ یا رسول اللہ ! کیسے؟ فرمایا انبیاء علاتی بھائی ہوتے ہیں 4347: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب فضائل عیسی 4346، 4348 تخريج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مريم 3442 ، 3443 ابوداؤد كتاب السنة باب في التخيير بين النبياء 4675 4348: اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب فضائل عیسی 4346، 4347 تخريج: بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مريم 3442 ، 3443 ابوداؤد كتاب السنة باب في التخيير بين النبياء 4675