صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 276 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 276

مسلم جلد دوازدهم 276 كتاب الفضائل صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَوْمٍ يُلَقَّحُونَ کے پاس سے گذرے تو آپ نے فرمایا تمہاری کھجور فَقَالَ لَوْ لَمْ تَفْعَلُوا لَصَلُحَ قَالَ فَخَرَجَ شيصًا کے درختوں کا کیا بنا؟ انہوں نے کہا کہ آپ نے اس فَمَرَّ بِهِمْ فَقَالَ مَا لتَحْلِكُمْ قَالُوا قُلْتَ كَذَا اس طرح فرمایا تھا۔حضور نے فرمایا اپنی دنیا کے کام تم وَكَذَا قَالَ أَنْتُمْ أَعْلَمُ بِأَمْرِ دُنْيَاكُمْ [6128] زیادہ جانتے ہو۔[39] 39: بَاب : فَضْلُ النَّظَرِ إِلَيْهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَتَمَنِّيهِ باب حضور کے دیدار کی فضیلت اور اس کی تمنا کرنا 4345{142} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 4345: ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله الے سے بتا ئیں اور انہوں نے کئی احادیث رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ بیان کیں جن میں سے ایک یہ ہے کہ رسول اللہ علی أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّه نے فرمایا اس کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد کی جان ہے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ فِي يَدِهِ تم میں سے اگر کسی پر ایسا دن بھی آئے گا کہ وہ مجھے لَيَأْتِيَنَّ عَلَى أَحَدِكُمْ يَوْمٌ وَلَا يَرَانِي ثُمَّ لَأَنْ دیکھ نہیں سکے گا اور پھر (اس وقت ) اس کا مجھے دیکھنا يَرَانِي أَحَبُّ إِلَيْهِ مَنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ مَعَهُمْ قَالَ اسے اس کے اہل و مال سے زیادہ محبوب ہوگا۔ابو اسحاق أَبُو إِسْحَقَ الْمَعْنَى فِيهِ عِنْدِي لَأَنْ يَرَانِي کہتے ہیں میرے نزدیک اس کے معنی ہیں کہ اگر وہ مَعَهُمْ أَحَبُّ إِلَيْهِ مِنْ أَهْلِه وَمَالِهِ وَهُوَ مجھے اپنے ساتھ دیکھے تو اس کے اہل و مال سے زیادہ پسند نہ ہو گا میرے نزدیک اس میں تقدیم و تاخیر ہے۔عِنْدِي مُقَدَّمُ وَمُؤَخَّرٌ [6129] [40]40: باب : فَضَائِلُ عِيسَى عَلَيْهِ السَّلَامِ باب : حضرت عیسی علیہ السلام کے فضائل 4346{143} حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :4346 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ رسول الله هل کوفرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں لوگوں :4346 اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب فضائل عیسی 4347، 4348 تخریج: بخاری کتاب احاديث الانبياء باب قول الله تعالى واذكر في الكتاب مريم 3442 ، 3443 ابوداؤد كتاب السنة باب في التخيير بين النبياء 4675