صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 275 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 275

حیح مسلم جلد دوازدهم 275 كتاب الفضائل خديج 4343{140} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الرُّومِيّ :4343 حضرت رافع بن خدیج سے روایت ہے کہ الْيَمَامِيُّ وَعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ الله کے نبی ﷺ مدینہ میں تشریف لائے اور لوگ وَأَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ الْمَعْقِرِيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا کھجور کی pollination کر رہے تھے۔جس کے النَّصْرُ بْنُ مُحَمَّد حَدَّثَنَا عَكْرِمَهُ وَهُوَ ابْنُ لهُ يُلَقَّحُونَ النَّخْلَ کے الفاظ استعمال کرتے عَمَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو النَّجَاشِيِّ حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ ہیں۔حضور نے فرمایا یہ تم کیا کر رہے ہو؟ انہوں قَالَ قَدِمَ نَبِيُّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا ہم اسی طرح کیا کرتے ہیں۔حضور نے فرمایا وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ وَهُمْ يَأْبُرُونَ النَّخْلَ يَقُولُونَ شاید اگر تم ایسا نہ کرو تو بہتر ہو۔چنانچہ انہوں نے يُلَقَّحُونَ النَّحْلَ فَقَالَ مَا تَصْنَعُونَ قَالُوا كُنَّا اسے ترک کر دیا۔پھر پھل جھڑ گیا یا کم ہوا۔راوی کہتے نَصْنَعُهُ قَالَ لَعَلَّكُمْ لَوْ لَمْ تَفْعَلُوا كَانَ خَيْرًا ہیں پھر لوگوں نے حضور سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فَتَرَكُوهُ فَنَفَضَتْ أَوْ فَنَقَصَتْ قَالَ فَذَكَرُوا فرمایا میں صرف ایک بشر ہوں۔جب میں تمہارے ذَلِكَ لَهُ فَقَالَ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ إِذَا أَمَرْتُكُمْ بِشَيْءٍ دین کے متعلق کوئی حکم دوں تو اسے لے لو اور جب مِنْ دِينِكُمْ فَخُذُوا بِهِ وَإِذَا أَمَرْتُكُمْ بِشَيْءٍ مِنْ میں تمہیں اپنی رائے سے کچھ کہوں تو میں محض ایک رَأْيِ فَإِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ قَالَ عِكْرِمَةُ أَوْ نَحْوَ هَذَا بشر ہوں۔قَالَ الْمَعْقِرِيُّ فَنَفَضَتْ وَلَمْ يَشك [6127] ایک اور روایت میں (فَنَفَضَتْ أَوْ فَنَقَصَتْ کی بجائے ) فَنَفَضَتْ کے الفاظ ہیں۔مِ 4344{141} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4344 حضرت عائشہ اور حضرت انس سے مروی وَعَمْرُو النَّاقِدُ كِلَاهُمَا عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ عَامِرٍ ہے کہ نبی ﷺ کچھ لوگوں کے پاس سے گذرے جو قَالَ أَبُو بَكْرٍ حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ حَدَّثَنَا pollination کر رہے تھے اس پر حضور نے فرمایا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ اگر تم ایسا نہ کرو تو بھی ٹھیک ہے۔حضرت انس نے کہا عَنْ عَائِشَةَ وَعَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ پھر رڈی کھجور نکل آئی۔پھر جب حضور ان (لوگوں) 4343: اطراف مسلم کتاب الفضائل باب وجوب امتثال ما قاله شرعاً دون ما ذكر من معايش الدنيا۔تخریج : ابن ماجه كتاب الاحكام باب تلقيح النخل 2470 ، 2471 4344 <4342۔۔۔:4344 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب وجوب امتثال ما قاله شرعاً دون ما ذكر من معايش الدنيا۔۔۔4342 ، 4343 تخریج : ابن ماجه كتاب الاحکام باب تلقيح النخل 2470 ، 2471