صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 274
حیح مسلم جلد دوازدهم 274 كتاب الفضائل [38]38 : بَاب : وُجُوبُ اِمْثَالَ مَا قَالَهُ شَرْعًا دُونَ مَا ذَكَرَهُ مِنْ مَعَايش الدُّنْيَا عَلَى سَبِيلِ الرَّأْي باب : جو حضور ﷺ نے شرعا فرمایا اس کی اطاعت واجب ہے سوائے اس کے کہ دنیوی زندگی سے متعلق جو آپ نے اپنی رائے سے فرمایا ہو 4342 (139) حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدِ الثَّقَفِيُّ :4342 موسیٰ بن طلحہ اپنے والد سے روایت کرتے وَأَبُو كَامِلِ الْجَحْدَرِيُّ وَتَقَارَبَا فِي اللُّفْظِ ہیں کہ میں رسول اللہ علیہ کے ہمراہ بعض لوگوں کے وَهَذَا حَدِيثُ قُتَيْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ پاس سے گزرا جو کھجور کے درختوں پر چڑھے ہوئے عَنْ سَمَاكَ عَنْ مُوسَى بْن طَلْحَةَ عَنْ أَبيه تھے۔حضور نے فرمایا یہ لوگ کیا کر رہے ہیں؟ انہوں رَرْتُ مَعَ رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْہ نے عرض کیا کہ وہ اس کی (pollination) وَسَلَّمَ بِقَوْمٍ عَلَى رُءُوسِ النَّحْلِ فَقَالَ مَا زرپاشی کر رہے ہیں اس کے نر کے زرگل کو يَصْنَعُ هَؤُلَاءِ فَقَالُوا يُلَقَّحُونَهُ يَجْعَلُونَ مادہ میں ڈالتے ہیں تو وہ بار آور ہو جاتا ہے۔الذَّكَرَ فِي الْأَتَى فَيَلْقَحْ فَقَالَ رَسُولُ الله رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میرا خیال نہیں کہ یہ کچھ فائدہ دیتا ہے۔راوی کہتے ہیں کہ پھر اس بارہ میں لوگوں کو بتایا گیا تو انہوں نے اُسے چھوڑ دیا۔رسول اللہ ﷺ کو اس بارہ میں جب بتایا گیا تو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا أَظُنُّ يُغْنِي ذَلكَ شَيْئًا قَالَ فَأَحْبَرُوا بذَلكَ فَتَرَكُوهُ فَأَحْبَرَ رَسُولُ الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بذَلكَ آپ نے فرمایا اگر یہ عمل انہیں فائدہ دیتا تھا تو فَقَالَ إِنْ كَانَ يَنْفَعُهُمْ ذَلِكَ فَلْيَصْنَعُوهُ فَإِنِّي نہیں چاہئے تھا کہ وہ اسے کرتے رہتے۔میں نے تو إِنَّمَا ظَنَنْتُ ظَنَّا فَلَا تُؤَاخِذُونِي بِالظَّنِّ وَلَكِنْ ایک گمان کیا تھا پس اس گمان پر مجھے پکڑ نہ بیٹھو، ہاں إذَا حَدَّثْتُكُمْ عَنِ اللَّهِ شَيْئًا فَخُذُوا بِهِ فَإِنِّي اگر میں تمہیں اللہ کی طرف سے کچھ بتاؤں تو اسے لَنْ أَكْذِبَ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ [6126] قبول کرو کیونکہ میں اللہ عزوجل کی طرف سے کوئی غلط بات تو نہیں کہہ سکتا۔:4342 اطراف مسلم کتاب الفضائل باب وجوب امتثال ما قاله شرعاً دون ما ذكر من معايش۔۔۔4343، 4344 تخريج : ابن ماجه كتاب الاحكام باب تلقيح النخل 2470 ، 2471