صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 272 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 272

صحیح مسلم جلد دوازدهم 272 كتاب الفضائل 4340{137} حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ حَمَّادٍ 4340: حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ الْمَعْنِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى عَنْ سَعِيدِ عَنْ لوگوں نے نبی ﷺ سے سوال کئے یہانتک کہ انہوں قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْن مَالك أَنَّ النَّاسَ سَأَلُوا نے حضور سے کرید کرید کر سوال کئے۔ایک روز نَبيَّ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى أَحْفَوْهُ آپ باہر تشریف لائے اور منبر پر چڑھے اور فرمایا مجھے بِالْمَسْأَلَةِ فَخَرَجَ ذَاتَ يَوْمٍ فَصَعِدَ الْمِنْبَرَ سے پوچھو تم مجھ سے جس چیز کے بارہ میں بھی سوال فَقَالَ سَلُونِي لَا تَسْأَلُونِي عَنْ شَيْءٍ إِلَّا بَيَّنَتُهُ کرو گے میں اسے تمہارے لئے کھول کر بیان کروں لَكُمْ فَلَمَّا سَمِعَ ذَلِكَ الْقَوْمُ أَرَمُوا وَرَهَبُوا گا۔جب لوگوں نے یہ سنا تو وہ خاموش ہو گئے اور ڈر أَنْ يَكُونَ بَيْنَ يَدَيْ أَمْرِ قَدْ حَضَرَ قَالَ أَنَس گئے کہ ضرور کوئی بات ہونے والی ہے۔حضرت انس فَجَعَلْتُ أَلْتَفِتْ يَمِينًا وَشِمَالًا فَإِذَا كُلُّ کہتے ہیں میں اپنے دائیں اور بائیں دیکھنے لگا تو کیا رَجُلٍ لَافٌ رَأْسَهُ فِي ثَوْبِهِ يَبْكِي فَأَنشَأَ رَجُلٌ دیکھتا ہوں کہ ہر آدمی اپنے کپڑے میں سر لیٹے ہوئے الْمَسْجِدِ كَانَ يُلَاحَى فَيُدْعَى لِغَيْرِ أَبيه رورہا ہے۔پھر ایک آدمی مسجد میں کھڑا ہوا جس سے فَقَالَ يَا نَبِيَّ اللَّهِ مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ حُذَافَةُ جھگڑا کیا جاتا تھا اور اسے اس کے باپ کے علاوہ کسی ثُمَّ أَنشَأَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اور کی طرف منسوب کیا جاتا تھا اور اس نے عرض کیا فَقَالَ رَضِينَا بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا اے اللہ کے نبی امیرا باپ کون ہے؟ آپ نے فرمایا وَبِمُحَمَّدٍ رَسُولًا عَائِذَا بِاللَّهِ مِنْ سُوءِ الْفِتَنِ تیرا باپ حذافہ ہے۔پھر حضرت عمر کھڑے ہوئے فَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ اور عرض کیا ہم راضی ہیں اللہ کے رب ہونے پر اور أَرَ كَالْيَوْمِ قَطُّ فِي الْخَيْرِ وَالشَّرِّ إِنِّي اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے رسول ہونے پر۔صُوِّرَتْ لِي الْجَنَّةُ وَالنَّارُ فَرَأَيْتُهُمَا دُونَ اور اللہ کی پناہ مانگتے ہوئے فتنوں کے شر سے۔هَذَا الْحَائِط حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ حَبيب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا میں نے آج کے دن کی الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ - طرح خیر اور شر کبھی نہیں دیکھا۔میرے سامنے جنت 4340: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب توقيره و ترک اکثار سؤاله 4337 ، 4338، 4339 تخريج: بخارى كتاب العلم باب من برك على ركبتيه عند الامام او الحديث 93 كتاب مواقيت الصلاة باب وقت الظهر عند الزوال 540 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يكره من كثرة السؤال 7294 ترمذى كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة المائدة 3056