صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 271 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 271

حیح مسلم جلد دوازدهم 271 كتاب الفضائل فَقَالَ رَضِينَا بِاللَّهِ رَبًّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا تو ( حضرت ) عمر اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھے اور عرض وَبِمُحَمَّد رَسُولًا قَالَ فَسَكَتَ رَسُولُ اللهِ کیا ہم راضی ہیں اللہ کے رب ہونے پر اور اسلام صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ قَالَ عُمَرُ ذَلِكَ کے دین ہونے پر اور محمد اللہ کے نبی ہونے پر۔راوی ﷺ ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کہتے ہیں جب حضرت عمر نے یہ کہا تو رسول اللہ مایر أَوْلَى وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ لَقَدْ خاموش ہو گئے۔پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا عُرِضَتْ عَلَيَّ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ آنفًا فِي عُرْضِ ہلاکت قریب ہے۔اس کی قسم جس کے ہاتھ میں محمد هَذَا الْحَائِطِ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمِ فِي الْخَيْرِ کی جان ہے ابھی اس دیوار کے پہلو میں جنت اور وَالشَّرِّ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ الله آگ میرے سامنے پیش کی گئیں۔پس میں نے آج بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتَبَةَ قَالَ قَالَتْ أُمُ عَبْدِ اللَّهِ کے دن کی طرح نہ تو خیر دیکھی اور نہ شر۔ابن شہاب حُذَافَةَ لِعَبْد الله بن حُدَافَةَ مَا سَمِعْتُ کہتے ہیں مجھے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے بتایا کہ بِابْنِ قَطُّ أَعَقَّ مِنْكَ أَأَمِنْتَ أَنْ تَكُونَ أَمُّكَ قَدْ قَارَفَتْ بَعْضَ مَا تُقَارِفُ نِسَاءُ أَهْلِ الْجَاهِلِيَّة فَتَفْضَحَهَا عَلَى أَعْيُنِ النَّاسِ قَالَ عَبْدُ الله بْنُ حُدَافَةَ وَاللَّهِ لَوْ أَلْحَقَنِي بِعَبْدِ أَسْوَدَ للحقْتُهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ أَخْبَرَنَا حضرت عبد اللہ بن حذافہ کی ماں نے حضرت عبداللہ بن حذافہ سے کہا میں نے تجھ سے زیادہ کوئی نافرمان بیٹا نہیں سنا۔کیا تو اس بات سے امن میں ہے کہ تیری ماں نے بھی زمانہ جاہلیت کی بعض عورتوں کی طرح گناہ کیا ہو اور تو لوگوں کے سامنے اسے رسوا کرتا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ح و حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدَّارِ مِيُّ أَخبَرَنَا أَبُو رہے۔حضرت عبداللہ بن حذافہ نے کہا اللہ کی قسم! اگر آپ مجھے ایک حبشی غلام سے ملا دیتے تو میں ضرور الْيَمَان أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ كَلَاهُمَا عَن الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اس کے ساتھ مل جاتا۔بهَذَا الْحَدِيث وَحَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ مَعَهُ غَيْرَ أَنْ شُعَيْبًا قَالَ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ الله بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ أَنْ أُمَّ عَبْدِ الله بْن حُذَافَةَ قَالَتْ بِمِثْل حَديث يُونُسَ [6121,6122]