صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 270
حیح مسلم جلد دوازدهم 270 كتاب الفضائل الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ چیزوں کے بارہ میں سوال مت کرو کہ اگر وہ تم پر ظاہر لَكُمْ تَسُؤْكُمْ تَمَامَ الْآيَةِ [6120] کر دی جائیں تو وہ تمہیں تکلیف میں ڈال دیں۔" 1364339) وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى :4339 ابن شہاب سے روایت ہے کہ مجھے بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَرْمَلَةَ بْنِ عِمْرَانَ التُجِيبِيُّ حضرت انس بن مالک نے بتایا کہ جب سورج خوب أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ چمک گیا تھا تو رسول اللہ ﷺ باہر تشریف لائے شهَابٍ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكِ أَنَّ رَسُولَ اور انہیں ظہر کی نماز پڑھائی۔جب آپ نے سلام اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ حِينَ پھیرا تو منبر پر کھڑے ہوئے اور اس گھڑی کا ذکر فرمایا زَاغَتْ الشَّمْسُ فَصَلَّى لَهُمْ صَلَاةَ الظُّهْرِ اور فرمایا کہ اس سے قبل بہت بڑے امور ظہور پذیر ا فَلَمَّا سَلَّمَ قَامَ عَلَى الْمِنْبَرِ فَذَكَرَ السَّاعَةَ ہوں گے۔پھر فرمایا جو پسند کرتا ہے کہ کسی چیز کے وَذَكَرَ أَنَّ قَبْلَهَا أُمُورًا عِظَامًا ثُمَّ قَالَ مَنْ بارہ میں مجھ سے سوال کرے وہ اس بارہ میں مجھ سے أَحَبَّ أَنْ يَسْأَلَنِي عَنْ شَيْءٍ فَلْيَسأَلْنِي عَنْهُ پوچھ لے۔اللہ کی قسم ! جب تک میں اپنی اس جگہ پر۔فَوَاللَّهِ لَا تَسْأَلُونَنِي عَنْ شَيْءٍ إِلَّا أَخبر تكُمْ ہوں تم مجھ سے جس چیز کے بارہ میں بھی سوال کرو مَا دُمْتُ فِي مَقَامِي هَذَا قَالَ أَنَسُ بْنُ گے میں تمہیں اس کے بارہ میں بتا دوں گا۔حضرت مَالك فَأَكْثَرَ النَّاسُ الْبُكَاءَ حِينَ سَمِعُوا انس بن مالک کہتے ہیں کہ جب لوگوں نے اس بارہ ذَلكَ منْ رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں رسول اللہ ﷺ سے سنا تو لوگ بہت روئے اور وَأَكْثَرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جب رسول اللہ ﷺ نے بار بار فرمایا کہ مجھ سے أَنْ يَقُولَ سَلُونِي فَقَامَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ حُدَافَةَ سوال کرو تو اس پر حضرت عبداللہ بن حذافہ کھڑے فَقَالَ مَنْ أَبِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَبُوكَ ہوئے اور عرض کیا یا رسول اللہ ! میرا باپ کون ہے؟ حُذَافَةُ فَلَمَّا أَكْثَرَ رَسُولُ الله صَلَّى الله حضور نے فرمایا تمہارا باپ حذافہ ہے۔پھر جب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ أَنْ يَقُولَ سَلُونِي بَرَكَ عُمَرُ رسول الله اللہ نے بار بار فرمایا کہ مجھ سے سوال کرو (المائده : 102) الله 4339 اطراف : مسلم: کتاب الفضائل باب توقیره و ترک اکثار سؤاله 4337 ، 4338، 4340 تخریج: بخاری کتاب العلم باب من برك على ركبتيه عند الامام او الحديث 93 كتاب مواقيت الصلاة باب وقت الظهر عند الزوال 540 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يكره من كثرة السؤال 7294 ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة المائدة 3056