صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 269 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 269

صحیح مسلم جلد دوازدهم 269 كتاب الفضائل رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ضرور تھوڑا ہنستے اور بہت روتے رہتے۔وہ کہتے صلى الله أَصْحَابه شَيْءٍ فَخَطَبَ فَقَالَ عُرِضَتْ عَلَيَّ ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے صحابہ پر اس سے زیادہ الْجَنَّةُ وَالنَّارُ فَلَمْ أَرَ كَالْيَوْمَ فِي الْخَيْرِ سخت دن نہیں آیا۔حضرت انس نے کہا کہ انہوں نے وَالشَّرِّ وَلَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ اپنے سروں کو ڈھانک لیا اور ان سے رونے کی آواز قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا قَالَ فَمَا أَتَى عَلَى آتی تھی۔وہ کہتے ہیں پھر حضرت عمر کھڑے ہوئے أَصْحَاب رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور عرض کیا ہم راضی ہیں اللہ کے رب ہونے پر اور وَسَلَّمَ يَوْمٌ أَشَدُّ مِنْهُ قَالَ غَطَّوْا رُءُوسَهُمْ اسلام کے دین ہونے پر اور محمد کے نبی ہونے پر۔وہ حَنِينٌ قَالَ فَقَامَ عُمَرُ فَقَالَ رَضِينَا کہتے ہیں ایک آدمی کھڑا ہوا تھا اور اس نے کہا کہ میرا باللَّهِ رَبَّا وَبِالْإِسْلَامِ دِينًا وَبِمُحَمَّدٍ نَبِيًّا قَالَ باپ کون ہے؟ حضور ﷺ نے فرمایا تمہارا باپ فلاں فَقَامَ ذَاكَ الرَّجُلُ فَقَالَ مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ ہے۔اس وقت یہ آیت نازل ہوئی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ فُلَانٌ فَتَزَلَتْ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ أَشْيَاء إِنْ تُبدَ لَكُمْ عَنْ أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمْ تَسُؤْكُمْ [6119] تَسُؤْكُمْ یعنی اے مومنو! ان چیزوں کے بارہ میں سوال مت کرو کہ اگر وہ تم پر ظاہر کر دی جائیں تو وہ وَلَهُمْ۔تمہیں تکلیف میں ڈال دیں 4338{135} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرِ بْنِ 4338 :حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں رِبْعِيِّ الْقَيْسِيُّ حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ! میرا باپ کون شعْبَةُ أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ أَنَسٍ قَالَ سَمِعْتُ ہے؟ آپ نے فرمایا تمہارا باپ فلاں ہے اور یہ آیت أَنَسَ بْنَ مَالِكِ يَقُولُ قَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ نازل ہوئی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَسْأَلُوا عَنْ اللهِ مَنْ أَبِي قَالَ أَبُوكَ فَلَانٌ وَنَزَلَتْ يَا أَيُّهَا أَشْيَاءَ إِنْ تُبْدَ لَكُمُ تَسُؤْكُمْ یعنی اے مومنو! ان (المائده : 102) 4338 اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب توقیره و ترک اکثار سؤاله الله 4337 ، 4339، 4340 تخریج : بخاری کتاب العلم باب من برك على ركبتيه عند الامام او الحديث 93 كتاب مواقيت الصلاة باب وقت الظهر عند الزوال 540 كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة باب ما يكره من كثرة السؤال 7294 ترمذی كتاب تفسير القرآن باب ومن سورة المائدة 3056