صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 253 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 253

حیح مسلم جلد دوازدهم 253 كتاب الفضائل بَيْضَةِ الْحَمَامَةِ يُشبِهُ جَسَدَهُ [6084] کے انڈے کی مانند مہر نبوت ) دیکھی تھی جو آپ کے بدن کے (رنگ) سے ملتی تھی۔4313{110} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4313 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ میں حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ نے رسول اللہ ﷺ کی پشت پر مہر دیکھی گویا وہ سمَاكَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ قَالَ کبوتری کا انڈ تھی۔رَأَيْتُ حَائِمًا فِي ظَهْر رَسُول اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَهُ بَيْضَةُ حَمَامٍ و حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ عَنْ سِمَاكَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مثْلَهُ [6085,6086] 4314(111) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعيد :4314 حضرت سائب بن یزید بیان کرتے ہیں کہ وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبَّادٍ قَالَ حَدَّثَنَا حَاتِم وَهُوَ ابْنُ مُجھے میری خالہ رسول اللہ ﷺ کے پاس لے گئیں اور إِسْمَعِيلَ عَنْ الْجَعْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن قَالَ عرض کیا یا رسول اللہ ! میرا یہ بھانجا بیمار ہے۔آپ سَمِعْتُ السَّائِبِ بْنَ يَزِيدَ يَقُولُ ذَهَبَتْ بي نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا اور میرے لئے برکت کی حَالَتِي إِلَى رَسُولِ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دعا کی۔پھر آپ نے وضوء کیا تو میں نے آپ کے وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُختي وضوء کے پانی میں سے پیا۔پھر میں آپ کی پشت وَجِعٌ فَمَسَحَ رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ ثُمَّ کے پیچھے کھڑا ہوا تو میں نے آپ کے کندھوں کے تَوَضَّأَ فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِهِ ثُمَّ قُمْتُ خَلَفَ در میان آپ کی مہر دیکھی جو چھپر کھٹ کے بٹن جیسی ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَى خَاتَمَهُ بَيْنَ كَتَفَيْهِ مِثْلَ تھی۔زِرِّ الْحَجَلَة [16087 4313 اطراف مسلم كتاب الفضائل باب اثباة خاتم النبوة 4311 ، 4312 تخریج : نسائي كتاب الزينة الدهن 5114 4314 تخريج بخارى كتاب الوضوء باب استعمال فضل وضوء الناس 190 ترمذى كتاب المناقب باب في خاتم النبوة 3643