صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 254 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 254

صحیح مسلم جلد دوازدهم 254 كتاب الفضائل 4315{112} حَدَّثَنَا أَبُو كَامِل حَدَّثَنَا حَمَّادٌ 4315 عاصم حضرت عبد اللہ بن سر جس سے روایت يَعْنِي ابْنَ زَيْدِ ح و حَدَّثَنِي سُوَيْدُ بْنُ سَعِید کرتے ہیں کہ انہوں نے بتایا کہ میں نے نبی میانے کو حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ كِلَاهُمَا عَنْ عَاصِمٍ دیکھا ہے اور میں نے آپ کے ساتھ روٹی اور گوشت الْأَحْوَلِ ح و حَدَّثَنِي حَامِدُ بْنُ عُمَرَ کھایا یا انہوں نے کہا شرید۔وہ کہتے ہیں میں نے الْبَكْرَاوِيُّ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حضرت عبداللہ سے کہا کیا نبی ﷺ نے آپ کے يَعْنِي ابْنَ زِيَادٍ حَدَّثَنَا عَاصِمٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ لئے مغفرت کی دعا کی تھی ؟ انہوں نے کہا ہاں اور سَرْجِسَ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تمہارے لئے بھی۔پھر انہوں نے یہ آیت تلاوت کی وَسَلَّمَ وَأَكَلْتُ مَعَهُ حُبْزًا وَلَحْمًا أَوْ قَالَ ثَرِيدًا وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ قَالَ فَقُلْتُ لَهُ أَسْتَغْفَرَ لَكَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ انہوں نے کہا کہ پھر میں گھوم کر حضور کے پیچھے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نَعَمْ وَلَكَ ثُمَّ تَلَا هَذِهِ الْآيَةَ گیا تو آپ کے کندھوں کے درمیان میں نے وَاسْتَغْفِرْ لِذَلكَ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ مہر نبوت دیکھی، بائیں کندھے کی ابھری ہوئی جگہ قَالَ ثُمَّ دُرْتُ خَلْفَهُ فَنَظَرْتُ إِلَى حَامِ النُّبُوَّةِ کے قریب۔اس پر کچھ تل مستوں کی طرح تھے۔بَيْنَ كَتفَيْهِ عِنْدَ نَاعْض كتفه الْيُسْرَى جُمْعًا عَلَيْهِ خِيلَانَ كَأَمْثَالِ الثَّالِيلِ [6088] [31]31: بَاب : فِي صِفَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَبْعَتِهِ وَسَنّه باب حضور نبی ) کی شکل و شباہت ) کے بارہ میں بیان اور آپ کی بعثت اور آپ کی عمر مبارک : 4316{113} حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ 4316 حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنْ رَبيعَةَ بْنِ أَبي عَبْدِ رسول الله ﷺ نہ تو بہت زیادہ لمبے تھے نہ چھوٹے الرَّحْمَنِ عَنْ أَنَسِ بْن مَالك أَنَّهُ سَمِعَهُ يَقُولُ قد کے تھے۔نہ بہت زیادہ سفید تھے نہ ہی گندم گوں كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے۔آپ نہ تو بہت گھنگریالے بالوں والے تھے نہ تمالی نامه 4316: تخریج : بخاری کتاب المناقب باب صفة النبي 3547 ، 3548 ترمذی کتاب اللباس باب ماجاء في الجمة واتخاذ الشعر 1754 كتاب المناقب مبعث النبی لال له 3623 نسائی كتاب الزينة الأخذ من الشارب 5053 ابن ماجه کتاب الله اللباس باب من ترك الخضاب 3629 باب اتخاذ الجمة والذوائب 3634