صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 252 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 252

تيح مسلم جلد دوازدهم 252 كتاب الفضائل 4311{108 و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :4311 حضرت جابر بن سمرہ سے نبی ﷺ کے حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ حَدَّثَنَا بالوں میں سفیدی کے بارہ میں پوچھا گیا۔انہوں نے شُعْبَةُ عَنْ سَمَاكِ بْنِ حَرْب قَالَ سَمِعْتُ کہا کہ جب آپ اپنے سر میں تیل ڈالتے تو کچھ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ سُئِلَ عَنْ شَيْب النَّبِيِّ صَلَّى سفیدی دکھائی نہ دیتی اور جب تیل نہ ڈالتے سفیدی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ كَانَ إِذَا دَهَنَ رَأْسَهُ لَمْ دکھائی دیتی۔يُرَ مِنْهُ شَيْءٌ وَإِذَا لَمْ يَدْهُنْ رُنِي مِنْهُ [6083] [30]30: بَاب : إِثْبَاتُ حَاتَمِ النُّبُوَّةَ وَصِفَتُهُ وَمَحَلَّهُ مِنْ جَسَدَه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الله باب : حضور ﷺ کے جسم پر مہر نبوت کی موجودگی اور یہ کہ وہ کیسی تھی اور علية حضور ﷺ کے بدن مبارک پر کس جگہ تھی 1094312 و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي :4312 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ صلى الله شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ رسول الله علی کے سر اور ریش مبارک کے سَمَاكَ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ سَمُرَةَ يَقُولُ كَانَ سامنے کے حصہ میں کچھ بال سفید ہو گئے تھے اور رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ شَمِطَ جب آپ تیل ڈالتے تو (سفیدی) ظاہر نہ ہوتی اور مُقَدَّمُ رَأْسِهِ وَلِحْيَتِهِ وَكَانَ إِذَا ادَّهَنَ لَمْ جب گنگھی نہ کی ہوتی تو سفیدی نظر آ جاتی اور آپ کی يَتَبَيَّنَ وَإِذَا شَعَثَ رَأْسُهُ تَبَيَّنَ وَكَانَ كَثِيرَ ریش مبارک میں خوب بال تھے۔ایک آدمی نے اللحْيَةِ فَقَالَ رَجُلٌ وَجْهُهُ مِثْلُ السَّيْف پوچھا کیا آپ کا چہرہ تلوار کی مانند تھا؟ انہوں نے کہا قَالَ لَا بَلْ كَانَ مِثْلَ الشَّمْسِ وَالْقَمَرِ وَكَانَ نہیں بلکہ سورج اور چاند کی مانند تھا اور چہرہ میں مُسْتَدِيرًا وَرَأَيْتُ الْحَالَمَ عِنْدَ كَتِفَهِ مِثْلَ گولائی تھی اور میں نے آپ کے کندھے پر کبوتری 4311: اطراف مسلم کتاب الفضائل باب اثباق خاتم النبوة 4312 ، 4313 تخریج : نسائي كتاب الزينة الدهن 5114 4312 اطراف: مسلم كتاب الفضائل باب اثباة خاتم النبوة 4311 ، 4313 تخریج : نسائی کتاب الزينة الدهن 5114۔