صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 238 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 238

حيح مسلم جلد دوازدهم 238 كتاب الفضائل [21]21: بَاب : طيبُ رَائِحَةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلِينُ مَسَّهُ وَالتَّبَرُّكُ بِمَسْحِهِ باب : نبی ﷺ کے بدن مبارک) کی خوشبو کی لطافت، آپ کے لمس کی ملائمت اور آپ کے چھونے سے برکت لینا 4283 (80) حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حَمَّادِ بْنِ 4283 حضرت جابر بن سمرہ بیان کرتے ہیں کہ میں طَلْحَةَ الْقَنَادُ حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ وَهُوَ ابْنُ نَصْر نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ پہلی (یعنی ظہر کی ) الْهَمْدَانِيُّ عَنْ سِمَاكَ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ نماز پڑھی۔پھر آپ اپنے گھر والوں کے پاس جانے صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کے لئے نکلے۔میں بھی آپ کے ساتھ نکلا۔کچھ بچے صَلَاةَ الْأُولَى ثُمَّ خَرَجَ إِلَى أَهْلِهِ وَخَرَجْتُ آپ کے سامنے سے آگئے۔آپ ایک ایک کر کے مَعَهُ فَاسْتَقْبَلَهُ وِلْدَانٌ فَجَعَلَ يَمْسَحُ حَدَّيْ ان میں سے ہر ایک کے گالوں کو تھپتھپانے لگے۔أَحَدِهِمْ وَاحِدًا وَاحِدًا قَالَ وَأَمَّا أَنَا فَمَسَحَ حضرت جابر کہتے ہیں جہاں تک میرا تعلق ہے آپ حَدِّي قَالَ فَوَجَدْتُ لِيَدِهِ بَرْدًا أَوْ رِيحًا كَأَنَّمَا نے میرے گال پر بھی ہاتھ پھیرا تو وہ کہتے ہیں مجھے أَخْرَجَهَا مِنْ جُوْنَةٍ عَطَّارِ [6052] آپ کے ہاتھ کی ٹھنڈک (یا کہا) خوشبو محسوس ہوئی۔گویا آپ نے اسے عطار کے ڈبہ سے نکالا ہے۔جعفر بن 4284(81) وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :4284 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ میں سُلَيْمَانَ عَنْ ثَابِتِ عَنْ أَنَسٍ ح و نے کوئی عنبر اور مشک اور نہ ہی کوئی اور چیز حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ وَاللَّفْظُ لَهُ حَدَّثَنَا رسول اللہ ﷺ کی مہک سے زیادہ عمدہ پائی اور نہ ہی هَاشِمٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ وَهُوَ رسول اللہ ﷺ کے مکس سے زیادہ نرم کوئی چیز کبھی ابْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِت قَالَ أَنَسٌ مَا شَمَمْتُ چھوٹی نہ دیباج نہ ریشم - عتبرًا قَطُّ وَلَا مِسْكًا وَلا شَيْئًا أَطْيَبَ مِنْ رِيحٍ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا یہاں صلاۃ الاولی سے مراد نماز ظہر ہے۔(شرح نووی) 4284 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب طيب رائحة النبي : 4285