صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 239
حیح مسلم جلد دوازدهم مَسَسْتُ شَيْئًا قَطُّ دِيبَاجًا وَلَا حَرِيرًا أَلْيَنَ مَسَّا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلمَ [6053] 239 كتاب الفضائل 4285{82) و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ 4285 حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ہے صَحْرِ الدَّارِ مِيُّ حَدَّثَنَا حَبَّانُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ کا رنگ کھلتا ہوا تھا گویا کہ آپ کا پسینہ موتی ( کی حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ طرح تھا۔جب آپ چلتے تو قدرے جھک کر صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَزْهَرَ اللَّوْنِ كَأَنَّ چلتے ، نہ ہی آپ کے ہاتھ سے زیادہ نرم دیباج اور عَرَقَهُ اللُّؤْلُؤُ إِذَا مَشَى تَكَفَّا وَلَا مَسَسْتُ ریشم میں نے چھوا۔نہ ہی رسول اللہ ﷺ کی مہک دِيبَاجَةً وَلَا حَرِيرَةً أَلْيَنَ مِنْ كَفَّ رَسُولِ سے زیادہ عمدہ کوئی مشک یا عنبر میں نے سونگھی۔الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَا شَمَمْتُ مسْكَةً وَلَا عَنْبَرَةً أَطْيَبَ مِنْ رَائِحَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ [6054] 221221 : بَاب : طِيبُ عَرَقِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّبَرُّكُ بِهِ باب : نبی ﷺ کے پسینہ کی خوشبو اور اس سے برکت حاصل کرنا 4286{83) حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبِ حَدَّثَنَا :4286: حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ هَاشِمٌ يَعْنِي ابْنَ الْقَاسِمِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ نبی ﷺ ہمارے ہاں تشریف لائے اور ہمارے ہاں ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكَ قَالَ دَخَلَ عَلَيْنَا ہی آپ نے قیلولہ فرمایا۔آپ کو پسینہ آنے لگا۔النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ عِنْدَنَا میری ماں ایک شیشی لائی اور اس میں حضور کا پسینہ جمع فَعَرِقَ وَجَاءَتْ أُمِّي بِقَارُورَةِ فَجَعَلَتْ کرنے لگی۔حضور ﷺ بیدار ہو گئے اور فرمایا اے تَسْلُتُ الْعَرَقَ فِيهَا فَاسْتَيْقَظَ النَّبِيُّ صَلَّى ام سلیم ! تم یہ کیا کر رہی ہو؟ انہوں نے عرض کیا: یہ صلى الله اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا أَمَّ سُلَيْم مَا هَذَا آپ کا پسینہ ہے جسے ہم اپنی خوشبو میں ڈالیں گے۔ٹا 4285: اطراف مسلم: کتاب الفضائل باب طيب رائحة النبي ﷺ 4284 4286 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب طيب عرق النبی ﷺ والتبرک به 4287