صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 237 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 237

حيح مسلم جلد دوازدهم 237 كتاب الفضائل بَيْنَ أَمْرَيْنِ أَحَدُهُمَا أَيْسَرُ مِنَ الْآخَرِ إِلَّا اخْتَارَ کی نسبت آسان ہوتا تو آپ ان میں سے بشرطیکہ أَيْسَرَهُمَا مَا لَمْ يَكُنْ إِثْمًا فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ اس میں کوئی گناہ کی بات نہ ہو آسان کو ہی منتخب أَبْعَدَ النَّاسِ مِنْهُ و حَدَّثَنَاه أَبو كُرَيْبِ وَابْنُ فرماتے اور اگر اس میں کوئی گناہ کی بات ہوتی تو آپ نُمَيْرِ جَمِيعًا عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْن نُمَيْرِ عَنْ هِشَام سب لوگوں سے زیادہ اس سے دور ہوتے۔بِهَذَا الْإِسْنَادِ إِلَى قَوْلِهِ أَيْسَرَهُمَا وَلَمْ يَذْكُرَا ایک اور روایت میں أَيْسَرَهُمَا کے الفاظ تک ہے اور اس کے بعد کے الفاظ مذکور نہیں۔مَا بَعْدَهُ [6048,6049] 794282) حَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أَبُو 4282 حضرت عائشہ بیان فرماتی ہیں کہ أَسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ رسول اللہ ﷺ نے کبھی کسی کو اپنے ہاتھ سے نہیں مَا ضَرَبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مارا۔نہ کسی عورت کو ، نہ کسی خادم کو سوائے اس کے کہ وَسَلَّمَ شَيْئًا قَطُّ بِيَدِهِ وَلَا امْرَأَةً وَلَا خَادِمًا آپ اللہ کی راہ میں جہاد کر رہے ہوں۔نہ ہی کوئی إِلَّا أَنْ يُجَاهِدَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَانِيلَ مِنْهُ شَيْءٌ تکلیف پہنچنے پر آپ نے کبھی اس کے پہنچانے والے قَطُّ فَيَنْتَقِمَ مِنْ صَاحِبِهِ إِلَّا أَنْ يُنْتَهَكَ شَيْءٌ سے کوئی انتقام لیا۔ہاں مگر اللہ کی محرمات کی بے حرمتی مِنْ مَحَارِمِ اللهِ فَيَنْتَقِمَ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ و حَدَّثَنَا کی جاتی تو آپ اللہ عزوجل کی خاطر انتقام لیتے۔أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَابْنُ نُمَيْرٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ وَوَكِيعٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْب حَدَّثَنَا أبُو مُعَاوِيَةَ كُلُّهُمْ عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ يَزِيدُ بَعْضُهُمْ عَلَى بَعْضٍ [6050,6051] 4282 اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب مباعدته للآثام 4280 ، 4281 تخريج: بخارى كتاب المناقب باب صفة النبی ﷺ 3560 كتاب الادب باب قول النبي لا يسروا ولا تعسروا 6126 كتاب الحدود باب اقامة الحدود والانتقام لحرمات الله 6786 باب كم التعذير والادب 6853 ابو داؤد کتاب الادب باب في التجاوز في الأمر 4785