صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 195
حیح مسلم جلد دوازدهم 195 كتاب الفضائل أَبِي صَالِحٍ السَّمَّانِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ نے ایک عمارت بنائی اور اسے عمدہ بنایا اور خوبصورت رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بنایا سوائے اس کے کونوں میں سے ایک کونے میں مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ مِنْ قَبْلِي كَمَثَلِ رَجُلٍ ایک اینٹ کی جگہ کے۔لوگ اس کا طواف کرنے بَنَى بُنْيَانًا فَأَحْسَنَهُ وَأَجْمَلَهُ إِلَّا مَوْضِعَ لَبَنَة لگے اور اسے پسند کرنے لگے اور کہنے لگے کہ یہ اینٹ مِنْ زَاوِيَة مِنْ زَوَايَاهُ فَجَعَلَ النَّاسُ يَطُوفُونَ کیوں نہ رکھی گئی ؟ آپ نے فرمایا: وہ اینٹ میں ہوں ، وَيَعْجَبُونَ لَهُ وَيَقُولُونَ هَلَّا وُضِعَتْ هَذِهِ اور میں خاتم النبین ہوں۔اللَّبَنَةُ قَالَ فَأَنَا اللَّبِنَةُ وَأَنَا خَاتَمُ النَّبِيِّينَ ایک اور روایت میں ( مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ کی حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَبُو كُرَيْب بجائے ) مَثَلِي وَمَثَلُ النَّبِيِّينَ کے الفاظ ہیں به۔قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدِ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلِي وَمَثَلُ النَّبِيِّينَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ [5961,5962] 4226(23) حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبي شَيْبَةَ :4226 حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا سَلِيمُ بْنُ حَيَّانَ حَدَّثَنَا نے فرمایا میری مثال اور انبیاء کی مثال اس شخص کی سَعِيدُ بْنُ مِينَاءً عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى مثال کی طرح ہے جس نے ایک گھر بنایا اسے ہر طرح اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاء سے مکمل کیا سوائے ایک اینٹ کی جگہ کے۔پھر لوگ كَمَثَلِ رَجُلٍ بَنَى دَارًا فَأَتَمَّهَا وَأَكْمَلَهَا إِلَّا اس میں داخل ہونے لگے اور اس سے تعجب کرنے مَوْضِعَ لَبِنَةٍ فَجَعَلَ النَّاسُ يَدْخُلُونَهَا لئے اور کہنے لگے کہ اس اینٹ کی جگہ کیوں پر نہیں کی وَيَتَعَجَّبُونَ مِنْهَا وَيَقُولُونَ لَوْلَا مَوْضِعُ گئی؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں اس اینٹ کی اللَّبنَة قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جگہ ہوں اور میں آیا اور میں نے نبیوں کو ختم کر دیا۔وَسَلَّمَ فَأَنَا مَوْضِعُ اللَّبِنَةِ جِئْتُ فَخَتَمْتُ ایک اور روایت میں (أَتَمَّهَا کی بجائے) أَحْسَنَهَا الْأَنْبِيَاءَ وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا کے الفاظ ہیں۔4226 : اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب ذكر كونه خاتم النبينا 4223 ، 4224 ، 4225 قيقي الخير تخريج: بخارى كتاب المناقب باب خاتم النبين الله 3535