صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 194 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 194

حیح مسلم جلد دوازدهم 194 كتاب الفضائل رَجُلٍ بَنَى بُنْيَانًا فَأَحْسَنَهُ وَأَجْمَلَهُ فَجَعَلَ کہتے ہوئے طواف کرنے لگے کہ ہم نے اس سے النَّاسُ يُطِيقُونَ بِهِ يَقُولُونَ مَا رَأَيْنَا بُنْيَانًا اچھی عمارت نہیں دیکھی سوائے اس اینٹ ( کی کمی ) أَحْسَنَ منْ هَذَا إِلَّا هَذه اللَّبنَةَ فَكُنْتُ أَنا کے۔پس میں وہ اینٹ ہوں۔تلك اللينَة [5959] علیم 4224{21} وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ 4224: ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں الله بْنِ مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله الے سے بتا ئیں اور انہوں نے کئی رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ أَبُو الْقَاسِم صَلَّى اللهُ ابو القاسم اللہ نے فرمایا کہ میری مثال اور مجھ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاء مِنْ قَبْلِي پہلے انبیاء کی مثال اس شخص کی مثال کی طرح ہے جس كَمَثَلِ رَجُلِ ابْتَنَى بُيُوتًا فَأَحْسَنَهَا وَأَجْمَلَهَا نے کمرے بنائے۔پھر انہیں اچھا بنایا، انہیں وَأَكْمَلَهَا إِلَّا مَوْضِعَ لَبنَة مِنْ زَاوِيَة من خوبصورت بنایا اور انہیں مکمل کیا ،سوائے ان کے زَوَايَاهَا فَجَعَلَ النَّاسُ يَطُوفُونَ وَيُعْجِبُهُمُ کونوں میں سے ایک کونے میں ایک اینٹ کی جگہ الْبُنْيَانُ فَيَقُولُونَ أَلَّا وَضَعْت هَاهُنَا لَبَنَةٌ کے لوگ طواف کرنے لگے اور وہ عمارت انہیں پسند فَيْتِمَّ بُنْيَاتُكَ فَقَالَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ آئی تو وہ کہنے لگے تو نے یہاں اینٹ کیوں نہیں رکھی وَسَلَّمَ فَكُنْتُ أَنَا اللَّبِنَةَ [5960] کہ تیری عمارت مکمل ہو جاتی۔محمد ﷺ نے فرمایا : پس وہ اینٹ میں ہوں۔4225{22} و حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ :4225 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ وَقُتَيْبَةُ وَابْنُ حُجْرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ رسول الله علیہ نے فرمایا کہ میری مثال اور مجھ سے يَعْنُونَ ابْنَ جَعْفَرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ قبل انبیاء کی مثال اس شخص کی مثال کی طرح ہے جس 4224 : اطراف مسلم کتاب الفضائل باب ذكر كونه خاتم النبين تخریج : بخاری کتاب المناقب باب خاتم ا النبين عنب 3535 4226:4225 : 4223 4225: اطراف مسلم كتاب الفضائل باب ذكر كونه خاتم النبين لل 4223 ، 4224 ، 4226 تخریج بخاری کتاب المناقب باب خاتم النبين 3535