صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 196 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 196

حیح مسلم جلد دوازدهم ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سَلِيمٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ وَقَالَ بَدَلَ أَتَمَّهَا أَحْسَنَهَا [5961,5962] مُوسَى 196 كتاب الفضائل [8]8 : بَاب : إِذَا أَرَادَ اللَّهُ تَعَالَى رَحْمَةً أُمَّةٍ قَبَضَ نَبيَّهَا قَبْلَهَا اللہ جب کسی امت پر رحمت کا ارادہ فرماتا ہے تو اس سے قبل اس کے نبی کی روح کو قبض کر لیتا ہے 4227{24} قَالَ مُسْلِم وَحُدِّثْتُ عَنْ أَبِي 4227 حضرت ابو موسی " سے روایت ہے کہ نبی أَسَامَةَ وَمِمَّنْ رَوَى ذَلِكَ عَنْهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ نے فرمایا کہ یقینا اللہ تعالیٰ جب اپنے بندوں میں سَعِيدِ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي سے کسی جماعت پر رحمت کا ارادہ فرماتا ہے تو اس بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي سے قبل اس کے نبی ( کی رُوح ) کو قبض کر لیتا ہے اور سَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسے اس امت کے لئے آگے جانے والا اور پیش رو قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ إِذَا أَرَادَ رَحْمَةَ أُمَّةٍ بنا دیتا ہے اور جب کسی امت کی ہلاکت کا ارادہ فرماتا مِنْ عِبَادِهِ قَبَضَ نَبِيَّهَا قَبْلَهَا فَجَعَلَهُ لَهَا فَرَطًا ہے تو وہ اسے عذاب دیتا ہے جبکہ اس کا نبی زندہ ہوتا وَسَلَفًا بَيْنَ يَدَيْهَا وَإِذَا أَرَادَ هَلَكَةَ أُمَّةٍ ہے اور اسے اس طرح ہلاک کرتا ہے کہ وہ (نبی) دیکھ عَذَّبَهَا وَنَبِيُّهَا حَيٌّ فَأَهْلَكَهَا وَهُوَ يَنْظُرُ فَأَقَرَّ رہا ہوتا ہے اور ان کی ہلاکت سے اس کی آنکھ ٹھنڈی عَيْنَهُ بِهَلَكَتِهَا حِينَ كَذَّبُوهُ وَعَصَوْا کرتا ہے کیونکہ انہوں نے اس کی تکذیب کی ہوتی ہے اور اس کے حکم کی نافرمانی کی ہوتی ہے۔أَمْرَهُ [5965] [9] 9 : بَاب إِثْبَاتِ حَوْضَ نَبِيِّنَا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصفَاته ہمارے نبی ﷺ کا حوض اور اس کی صفات کا بیان 4228{25} حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ :4228 حضرت جندب بیان کرتے ہیں کہ میں نے يُونُسَ حَدَّثَنَا زَائِدَةً حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ میں حوض پر 4228 : اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب اثبات حوض نبينا الله وصفاته 4229 ، 4230 ، 4231 ، 4232 ، 4233 4247۔4246۔4245 · 4244 ‹ 4243 · 42424241۔4240 4239۔42384237 4236 · 4235۔4234 =4249۔4248