صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 193
حیح مسلم جلد دوازدهم 193 كتاب الفضائل قَالَ فَذَلِكُمْ مَثَلِي وَمَثَلُكُمْ أَنَا آخِذٌ اس پر غالب آنے لگے اور وہ اس میں داخل ہونے بحُجَزِكُمْ عَنِ النَّارِ هَلُمَّ عَنِ النَّارِ هَلُمَّ عَنِ لگے : حضور نے فرمایا یہ میری اور تمہاری مثال ہے النَّارِ فَتَغْلِبُونِي تَقَحَمُونَ فِيهَا [5957] میں تمہیں آگ سے بچانے کے لئے تمہاری کمروں سے پکڑتا ہوں کہ آگ سے پرے ہٹ جاؤ آگ سے پرے ہٹ جاؤ لیکن تم مجھ پر غالب آتے ہو اور اس (آگ) میں پڑ جاتے ہو۔صلى الله 4222 (19) حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِم حَدَّثَنَا 4222 حضرت جابر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ابْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا سَلِيمٌ عَنْ سَعيد بن ميناءً نے فرمایا: میری مثال اور تمہاری مثال اس شخص کی عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ مثال کی طرح ہے جس نے آگ جلائی اور ٹڈیاں اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلِي وَمَثَلُكُمْ كَمَثَلِ رَجُلِ پروانے اس میں گرنے لگے اور وہ انہیں اس سے أَوْقَدَ نَارًا فَجَعَلَ الْجَنَادِبُ وَالْفَرَاسُ يَقَعْنَ ہٹاتا ہے اور میں تمہیں تمہاری کمروں سے پکڑ کر آگ فِيهَا وَهُوَ يَذْبُهُنَّ عَنْهَا وَأَنَا آخِذٌ بِحُجَزِكُمْ سے بچاتا ہوں اور تم میرے ہاتھ سے نکل نکل جاتے عَنِ النَّارِ وَأَنتُمْ تَفَلَّتُونَ مِنْ يَدِي [5958] ہو۔[7]7 : بَاب : ذِكْرُ كَوْنه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَاتَمَ النَّبِيِّينَ باب : حضور ﷺ کے خَاتَمَ النَّبِيِّينَ ہونے کا ذکر 4223 {20} حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ :4223 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ نبی علی حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَبي الزَّيَّادِ عَن نے فرمایا کہ میری مثال اور انبیاء کی مثال اس شخص کی الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ مثال کی طرح ہے جس نے ایک عمارت بنائی اور عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَثَلِي وَمَثَلُ الْأَنْبِيَاءِ كَمَثَلِ اسے بہت اچھا اور خوبصورت بنایا اور لوگ اس کا یہ :4222 اطراف مسلم كتاب الفضائل باب شفقته على امته ومبالغته في تحذيرهم مما يضرهم 4220 ،4221 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى ووهبنا لداود سليمان 3426 كتاب الرقاق باب الانتهاء عن المعاصي 6483 ترمذی کتاب الامثال باب ماجاء في مثل ابن آدم 2874 4223 : اطراف مسلم کتاب الفضائل باب ذكر كونه خاتم النبين ال 4224 ، 4225 4226 قيام الجاه تخریج : بخارى كتاب المناقب، باب خاتم النبين : 3535