صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 192 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 192

حیح مسلم جلد دوازدهم 192 كتاب الفضائل 4220{17} وحَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا 4220 : حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ الْمُغِيرَةُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْقُرَشِيُّ عَنْ أَبِي رسول الله ﷺ نے فرمایا کہ میری مثال اور میری الزَّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ امّت کی مثال اس شخص کی طرح ہے جس نے آگ رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا جلائی اور کیڑے مکوڑے اور پروانے اس میں گرنے مَثَلِي وَمَثَلُ أُمَّتِي كَمَثَلِ رَجُلٍ اسْتَوْقَدَ نَارًا لگے اور میں تمہیں تمہاری کمروں سے پکڑے ہوئے فَجَعَلَتِ الدَّوَابُّ وَالْفَرَاسُ يَقَعْنَ فِيهِ فَأَنا ہوں اور تم اس (آگ) میں گرتے ہو۔آخذ بحُجَرَكُمْ وَأَنْتُمْ تَقَدَّمُونَ فِيهِ و قَالَا حَدَّثَنَا عَمْرُو النَّاقَدُ وَابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ [5955,5956] 4221{18} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا 4221 : همام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابو ہریرہ نے ہمیں مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله الے سے بتا ئیں اور انہوں نے کئی رَسُول الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث بیان کیں۔جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله علیہ نے فرمایا کہ میری مثال اس آدمی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلِي كَمَثَلِ رَجُلِ اسْتَوْقَدَ نَارًا کی مثال کی طرح ہے جس نے آگ جلائی۔جب فَلَمَّا أَضَاءَتْ مَا حَوْلَهَا جَعَلَ الْفَرَاسُ اس نے اپنے ماحول کو روشن کر دیا تو پروانے اور وَهَذِهِ الدَّوَابُّ الَّتِي فِي النَّارِ يَقَعْنَ فِيهَا کیڑے مکوڑے جو آگ میں ( گرا کرتے ہیں) وَجَعَلَ يَحْجُرُهُنَّ وَيَغْلِبُنَهُ فَيَتَقَحَمْنَ فِيهَا اس میں گرنے لگے اور وہ شخص ان کو روکنے لگا مگر وہ 4220: اطراف : مسلم کتاب الفضائل باب شفقته على امته ومبالغته في تحذيرهم مما يضرهم 4221 ، 4222 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى ووهبنا لداود سليمان 3426 كتاب الرقاق باب الانتهاء عن المعاصي 6483 ترمذى كتاب الامثال باب ماجاء في مثل ابن آدم 2874 4221: اطراف : مسلم كتاب الفضائل باب شفقته على امته ومبالغته في تحذيرهم مما يضرهم 4220 ، 4222 تخريج : بخاری کتاب احادیث الانبياء باب قول الله تعالى ووهبنا لداود سليمان 3426 كتاب الرقاق باب الانتهاء عن المعاصي 6483 ترمذى كتاب الامثال باب ماجاء في مثل ابن آدم 2874