صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 191 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 191

حيح مسلم جلد دوازدهم 191 كتاب الفضائل مجھے بھیجا گیا ہے قبول نہ کیا۔[6]: بَاب : شَفَقَتُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمَّتِهِ وَمُبَالَغَتُهُ في تحديرِهِمْ مِمَّا يَضُرُّهُمْ :باب: آپ ﷺ کی اپنی امت پر شفقت اور جو چیز انہیں نقصان دیتی ہے اُس کے بارہ میں آپ کی ان کو ہوشیار کرنے میں انتہائی کوشش 4219{16} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بَرَّادٍ :4219 حضرت ابو موسی " سے روایت ہے کہ نبی علی الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كُرَيْب وَاللَّفْظُ لِأَبِي كُرَيْب نے فرمایا کہ میری مثال اور اس ہدایت کی مثال جس قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةً کے ساتھ اللہ نے مجھے بھیجا ہے اس شخص کی مثال ہے عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جو اپنی قوم کے پاس آیا اور کہا اے میری قوم ! یقینا وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ مَثَلِي وَمَثَلَ مَا بَعَثَنِيَ اللهُ به میں نے اپنی آنکھوں سے ایک لشکر دیکھا ہے اور میں كَمَثَلِ رَجُلٍ أَتَى قَوْمَهُ فَقَالَ يَا قَوْمِ إِنِّي رَأَيْتُ کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔پس بچ جاؤ۔پس اس کی الْجَيْشَ بِعَيْنَيَّ وَإِنِّي أَنَا النَّذِيرُ الْعُرْيَانُ قوم کے ایک گروہ نے اس کی اطاعت کر لی۔وہ فَالنَّجَاءَ فَأَطَاعَهُ طَائِفَةٌ مِنْ قَوْمِهِ فَأَدْلَجُوا رات کو نکل گئے اور وقت کے اندر اندر چلے گئے فَالطَلَقُوا عَلَى مُهْلَتِهِمْ وَكَذَّبَتْ طَائِفَةٌ مِنْهُمْ اور ان میں سے ایک گروہ نے تکذیب کی اور وہ اپنی فَأَصْبَحُوا مَكَانَهُمْ فَصَبَّحَهُمُ الْجَيْسُ جگہوں پر ہی رہے اور اُس لشکر نے انہیں صبح آلیا اور فَأَهْلَكَهُمْ وَاجْتَاحَهُمْ فَذَلِكَ مَثَلُ مَنْ بلاک کر دیا اور انہیں جڑ سے اکھیڑ دیا۔یہ مثال اس شخص کی ہے جس نے میری اطاعت کی اور اس کی أَطَاعَنِي وَاتَّبَعَ مَا جِئْتُ بِهِ وَمَثَلُ مَنْ عَصَانِي وَكَذَّبَ مَا جِنْتُ بِهِ مِنَ الْحَقِّ [5954] پیروی کی جو میں لے کر آیا ہوں اور اس کی مثال ہے جس نے میری نافرمانی کی اور تکذیب کی اس حق کی۔جسے میں لے کر آیا ہوں۔4219: تخریج : بخارى كتاب الرقاق باب الانتهاء عن المعاصي 6483 كتاب الاعتصام بالقرآن والسنة باب الاقتداء بسنن رسول الله 7283