صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 190 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 190

حیح مسلم جلد دوازدهم بِمَعْنَى حَدِيثِ الزُّهْرِيِّ وَلَمْ يَذْكُرْ ثُمَّ لَمْ يَعْرِضْ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ رَسَلمَ 5950,5951,59521] بعثني 190 كتاب الفضائل [5]5: بَاب : بَيَانُ مَثَلِ مَا بُعِثَ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْهُدَى وَالْعِلْمِ باب : جس ہدایت اور علم کے ساتھ نبی ﷺ کو مبعوث کیا گیا اس کی مثال کا بیان 4218{15} حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ :4218 حضرت ابو موسی سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ وَأَبُو عَامِرٍ الْأَشْعَرِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ نے فرمایا اس ہدایت اور علم کی مثال جس کے ساتھ وَاللَّفْظُ لأَبي عَامِرٍ قَالُوا حَدَّثَنَا أَبُو أَسَامَةَ الله عز وجل نے مجھے مبعوث فرمایا ہے اس بارش کی عَنْ بُرَيْدِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنِ طرح ہے جو کسی زمین پر پڑی تو اس زمین کا ایک عمدہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مَثَلَ مَا حصہ تھا جس نے اس پانی کو قبول کر لیا اور کثرت اللَّهُ بِهِ عَزَّ وَجَلَّ مِنَ الْهُدَى وَالْعِلْمِ سے جڑی بوٹیاں اور سبزہ اُگایا اور اس میں سے بعض كَمَثَلِ غَيْثٍ أَصَابَ أَرْضَا فَكَانَتْ مِنْهَا سخت حصے تھے جنہوں نے پانی روک رکھا تو اللہ نے طَائِفَةٌ طَيِّبَةٌ قَبلَتِ الْمَاءَ فَأَنْبَتَتِ الْكَلَا اس کے ذریعہ سے لوگوں کو فائدہ پہنچایا اور لوگوں نے وَالْعُشْبَ الْكَثِيرَ وَكَانَ مِنْهَا أَجَادَبُ اس میں سے پانی پیا اور سیراب کیا اور جانوروں کو أَمْسَكَتِ الْمَاءَ فَنَفَعَ اللهُ بهَا النَّاسَ چرایا۔اس کے ایک حصہ کو پانی پہنچا جو چٹیل میدان فَشَرِبُوا مِنْهَا وَسَقَوْا وَرَعَوْا وَأَصَابَ ہے نہ تو پانی روکتا ہے نہ ہی کوئی سبزہ اُگاتا ہے۔یہ طَائِفَةٌ مِنْهَا أُخْرَى إِنَّمَا هِيَ قِيعَانَ لَا تُمْسِكُ مثال ہے اس کی جس نے اللہ کے دین کو سمجھا اور اللہ مَاءً وَلَا تُنْبِتُ كَلَا فَذَلِكَ مَثَلُ مَنْ فَقُهَ فِي نے اس کو اس ذریعہ سے فائدہ پہنچایا جس کے ساتھ دينِ اللَّهِ وَنَفَعَهُ بِمَا بَعَشَيَ الله به فَعَلِمَ اللہ نے مجھے مبعوث فرمایا ہے۔پس اس نے سیکھا وَعَلَّمَ وَمَثَلُ مَنْ لَمْ يَرْفَعْ بِذَلِكَ رَأْسًا وَلَمْ اور سکھایا اور اس کی مثال جس نے اس کے ساتھ اپنا يَقْبَلْ هُدَى اللَّهِ الَّذِي أُرْسِلْتُ بِهِ [5953] سر اٹھا کر بھی نہ دیکھا اور اس ہدایت کو جس کے ساتھ 4218: تخریج : بخاری کتاب العلم باب فضل من علم و علم 79