صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 184
أَبِي حیح مسلم جلد دوازدهم 184 كتاب الفضائل 4214{9} و حَدَّثَنِي سَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ :4214 حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک آدمی : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ أَعْيَنَ حَدَّثَنَا مَعْقِلْ عَنْ نبی ﷺ کے پاس غلہ مانگنے کے لئے آیا۔آپ الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ أَنْ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ اسے نصف وَق جو دیئے۔وہ آدمی اور اس کی بیوی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَطْعَمُهُ فَأَطْعَمَهُ اور ان دونوں کے مہمان اس میں سے کھاتے رہے شَطْرَ وَسْقٍ شَعِيرٍ فَمَا زَالَ الرَّجُلُ يَأْكُلُ مِنْهُ پھر اس (آدمی) نے اسے ماپا اور نبی ہے کی وَامْرَأَتُهُ وَضَيْفُهُمَا حَتَّى كَالَهُ فَأَتَى النَّبِيِّ خدمت میں حاضر ہوا۔آپ نے فرمایا اگر تم اسے نہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَوْ لَمْ تَكِلْهُ ماتے تو تم ضرور اس میں سے کھاتے رہتے اور وہ لَا كَلْتُمْ مِنْهُ وَلَقَامَ لَكُمْ [5946] ضرور تمہارے لئے موجود رہتا۔4215{10} حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ :4215 حضرت معاذ بن جبل بیان کرتے ہیں کہ ہم الرَّحْمَنِ الدَّارِمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَلِيَّ الْحَنَفِيُّ رسول اللہ اللہ کے ساتھ غزوہ تبوک کے سال نکلے ﷺ حَدَّثَنَا مَالِكٌ وَهُوَ ابْنُ أَنَسٍ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ آپ نمازیں جمع کرتے تھے۔آپ ظہر عصر اور مغرب الْمَكِّيِّ أَنَّ أَبَا الطُّفَيْل عَامِرَ بْنَ وَايْلَةَ أَخْبَرَهُ وعشاء اکٹھی ادا فرماتے۔ایک روز آپ نے نماز میں أَنْ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ أَخبَرَهُ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ کچھ تاخیر فرمائی۔آپ باہر تشریف لائے اور ظہر وعصر رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ کی نمازیں جمع کیں۔پھر اندر تشریف لے گئے۔اس غَزْوَةِ تَبُوكَ فَكَانَ يَجْمَعُ الصَّلَاةَ فَصَلَّی کے بعد باہر تشریف لائے اور مغرب و عشاء کی الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ نمازیں اکٹھی ادا کیں۔پھر حضور نے فرمایا کہ کل تم جَمِيعًا حَتَّى إِذَا كَانَ يَوْمًا أَخَرَ الصَّلَاةَ ثُمَّ انشاء الله تبوک کے چشمے پر پہنچو گے اور جب تک خَرَجَ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ جَمِيعًا ثُمَّ خوب دن نہ نکل آئے تم اس تک نہیں پہنچو گے پس تم دَخَلَ ثُمَّ خَرَجَ بَعْدَ ذَلِكَ فَصَلَّى الْمَغْرِبَ میں سے جو اس کے پاس پہنچے اس کے پانی کو بالکل نہ جید وسق ساتھ صاع کا ہوتا ہے اور صاع قریباً تین سیر کا ہوتا ہے۔4215 اطراف مسلم کتاب صلاة المسافرين وقصرها باب الجمع بين الصلاتين في الحضر 1140 ، 1141 ، 1142 تخريج: ترمذى كتاب الجمعة باب ماجاء في الجمع بين الصلاتين 553 نسائى كتاب المواقيت الوقت الذي يجمع فيه المسافر 587 ابو داؤد کتاب الصلاة باب الجمع بين الصلاتين 1206 ، 1208 ، 1220 ابن ماجه كتاب الصلاة والسنة فيها باب الجمع بين الصلاتين في السفر 1070