صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 185 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 185

حیح مسلم جلد دوازدهم 185 كتاب الفضائل وَالْعِشَاءَ جَمِيعًا ثُمَّ قَالَ إِنَّكُمْ سَتَأْتُونَ غَدًا چھوئے جب تک کہ میں نہ آ جاؤں۔( راوی کہتے إِنْ شَاءَ اللَّهُ عَيْنَ تَبُوكَ وَإِنَّكُمْ لَنْ تَأْتُوهَا ہیں) پھر ہم اس (چشمہ) پر پہنچے لیکن دو آدمی وہاں حَتَّى يُصْحِيَ النَّهَارُ فَمَنْ جَاءَهَا مِنْكُمْ فَلَا ہم سے پہلے پہنچ چکے تھے اور چشمہ تسمہ کی طرح تھا يَمَسَّ مِنْ مَائِهَا شَيْئًا حَتَّى آتِيَ فَجِئْنَاهَا جس سے تھوڑاتھوڑا پانی بہہ رہا تھا۔راوی کہتے ہیں وَقَدْ سَبَقَنَا إِلَيْهَا رَجُلَانِ وَالْعَيْنُ مِثْلُ که رسول اللہ ﷺ نے ان دونوں سے پوچھا کیا تم الشَّرَاكِ تَبِضُ بِشَيْءٍ مِنْ مَاءٍ قَالَ فَسَأَلَهُمَا نے اس کے پانی کو چھوا ہے؟ اُن دونوں نے کہا جی رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ ہاں۔پھر نبی ﷺ نے ان دونوں کو تنبیہ فرمائی اور جو مَسَسْتُمَا مِنْ مَائِهَا شَيْئًا قَالَا نَعَمْ فَسَبَّهُمَا اللہ نے چاہا آپ نے ان کو کہا۔راوی کہتے ہیں پھر النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ لَهُمَا مَا لوگوں نے اس چشمہ سے اپنے ہاتھوں کے ذریعہ تھوڑا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُولَ قَالَ ثُمَّ عَرَفُوا بِأَيْدِيهِمْ تھوڑا کر کے پانی نکالا یہانتک کہ ایک برتن میں کچھ مِنَ الْعَيْنِ قَلِيلًا قَلِيلًا حَتَّى اجْتَمَعَ فِي شَيْءٍ پانی جمع ہو گیا۔راوی کہتے ہیں پھر رسول اللہ علی اللہ قَالَ وَغَسَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْہ نے اس میں اپنے دونوں ہاتھ دھوئے اور چہرہ دھویا۔وَسَلَّمَ فِيهِ يَدَيْهِ وَوَجْهَهُ ثُمَّ أَعَادَهُ فِيهَا پھر اس (پانی) کو اس (چشمہ ) میں واپس ڈال دیا تو فَجَرَتِ الْعَيْنُ بِمَاءِ مُنْهَمِرٍ أَوْ قَالَ غَزِيرٍ چشمہ تیزی سے بہنے لگایا۔انہوں نے مُنهمر کی شَكٍّ أَبُو عَلِيٌّ أَيُّهُمَا قَالَ حَتَّى اسْتَقَى بجائے غَزِیر کا لفظ بولا یعنی کثرت سے بہنے لگا۔النَّاسُ ثُمَّ قَالَ يُوشِكُ يَا مُعَاذُ إِنْ طَالَتْ بِكَ ابولی نے اس بارہ میں شک کیا ہے کہ ان دونوں میں حَيَاةٌ أَنْ تَرَى مَا هَاهُنَا قَدْ مُلى سے راوی نے کیا کہا۔یہانتک کہ لوگ خوب سیراب ہو گئے۔پھر حضور نے فرمایا اے معاذ! اگر تیری عمر لمبی جنانا [5947] ہوئی تو تو دیکھ لے گا کہ یہ جگہ باغوں سے بھر گئی ہے۔4216{11} حَدَّثَنَا عَبْدُ الله بْنُ مَسْلَمَةَ بن 4216 : حضرت ابوحمید سے روایت ہے کہ ہم غزوہ فَعْتَب حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالِ عَنْ عَمْرُو تبوک کے لئے رسول اللہ علیہ کے ہمراہ نکلے۔ہم بْنِ يَحْيَى عَنْ عَبَّاسِ بْنِ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ وادی القری میں ایک عورت کے باغ کے پاس 4216: اطراف مسلم کتاب الحج باب أحد جبل يحبنا ونحبه 2452، 2453، 2454 =