صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 177 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 177

حیح مسلم جلد دوازدهم 177 كتاب الرؤيا 4204{21} حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَهْلِ 4204 حضرت ابن عباس کہتے ہیں نبی ﷺ کے التَّمِيمِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ زمانے میں مسیلمہ کذاب مدینہ میں آیا اور کہنے لگا اگر عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي حُسَيْنِ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ مجھے محمد (ع) اپنے بعد امیر مقررفرما ئیں تو میں ان جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس قَالَ قَدِمَ مُسَيْلِمَةُ کی پیروی کروں گا۔وہ اپنی قوم کے بہت سے لوگوں الْكَذَّابُ عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے ساتھ وہاں آیا تھا۔نبی ﷺ اس کے پاس گئے وَسَلَّمَ الْمَدِينَةَ فَجَعَلَ يَقُولُ إِنْ جَعَلَ لِي آپ کے ساتھ حضرت ثابت بن قیس بن شماس تھے مُحَمَّدٌ الْأَمْرَ مِنْ بَعْدِهِ تَبِعْتُهُ فَقَدِمَهَا فِي اور نبی اللہ کے ہاتھ میں کھجور کی شاخ کا ایک ٹکڑا صد بَشَرٍ كَثِيرٍ مِنْ قَوْمِهِ فَأَقْبَلَ إِلَيْهِ النَّبِيُّ صَلَّى تھا۔آپ وہاں کھڑے ہوئے جہاں مسیلمہ اپنے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَمَعَهُ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ ساتھیوں کے ساتھ ٹھہرا ہوا تھا اور فرمایا اگر تم مجھ سے شَمَّاسٍ وَفِي يَدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ یہ ٹکڑا مانگو تو میں تمہیں یہ بھی نہیں دوں گا اور اللہ تعالیٰ کا وَسَلَّمَ قِطْعَةُ جَرِيدَةٍ حَتَّى وَقَفَ عَلَى جو حکم تیرے بارہ میں ہو چکا ہے اس سے تجاوز نہ مُسَيْلِمَةَ فِي أَصْحَابِهِ قَالَ لَوْ سَأَلْتَنِي هَذِهِ کروں گا اور اگر تو پیٹھ پھیر کر چلا جائے گا تو اللہ تعالیٰ الْقِطْعَةَ مَا أَعْطَيْتُكَهَا وَلَنْ أَتَعَدَّى أَمْرَ اللهِ تجھے ہلاک کر دے گا اور میں تجھے (اس طرح) دیکھ فِيكَ وَلَئِنْ أَدْبَرْتَ لَيَعْقِرَكَ اللهُ وَإِنِّي رہا ہوں جو مجھے خواب میں تیرے بارے میں دکھایا تَأَرَاكَ الَّذي أُريتُ فيكَ مَا أُريتُ وَهَذَا گیا تھا جو دکھایا گیا تھا۔اور یہ ثابت ہے وہ تجھے میری ثابت يُجيبُكَ عَنِّي ثُمَّ انْصَرَفَ عَنْهُ فَقَالَ طرف سے جواب دے گا۔پھر آپ اس کے پاس ابْنُ عَبَّاسِ فَسَأَلْتُ عَنْ قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّی سے تشریف لے آئے۔حضرت ابن عباس کہتے ہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكَ أَرَى الَّذِي أُرِيتُ میں نے نبی علیہ کے اس قول کے بارہ میں پوچھا کہ فيكَ مَا أُرِيتُ فَأَخْبَرَنِي أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ میں تجھے وہی دیکھ رہا ہوں جو مجھے تیرے بارہ میں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ خواب میں دکھایا گیا ہے تو مجھے حضرت ابو ہریرہ نے رَأَيْتُ فِي يَدَيَّ سِوَارَيْنِ مِنْ ذَهَبٍ فَأَهَمَّنِي بتایا کہ نبی ﷺ نے فرمایا میں نے سوتے ہوئے اپنے 4204 اطراف : مسلم کتاب کتاب الرؤيا باب رؤيا النبي 4205 تخريج : بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3621 ترمذى كتاب الـرؤيـا بـاب مـا جـاء فـي رؤيا النبي 2292 ابن ماجه کتاب تعبیر الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3922