صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 176
صحیح مسلم جلد دوازدهم 176 كتاب الرؤيا حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مجھے اپنی طرف متوجہ کیا۔ان میں سے ایک قَالَ أَرَانِي فِي الْمَنَامِ أَتَسَوَّكَ بِسواك دوسرے سے بڑا تھا۔میں ان دونوں میں سے فَجَذَبَنِي رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الْآخَرِ چھوٹے کو مسواک دینے لگا۔مجھے کہا گیا بڑے کو دو۔فَتَاوَلْتُ السَّوَاكَ الْأَصْغَرَ مِنْهُمَا فَقِيلَ لِي اس پر میں نے بڑے کو دے دی۔كَبِّرْ فَدَفَعْتُهُ إِلَى الْأَكْبَرِ [5933،5932] 4203{20} حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ عَبْدُ اللَّهِ 4203 حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ نبی بْنُ بَرَّادِ الْأَشْعَرِيُّ وَأَبُو كُرَيْب مُحَمَّدُ بْنُ نے فرمایا میں نے خواب میں دیکھا کہ میں مکہ سے الْعَلَاءِ وَتَقَارَبَا فِي اللُّفْظِ قَالَا حَدَّثَنَا ایسی زمین کی طرف ہجرت کر رہا ہوں جس میں أَبُو أَسَامَةَ عَنْ بُرَيْد عَنْ أَبِي بُرْدَةَ جَدِّهِ عَنْ کھجور کے درخت ہیں تو میں نے خیال کیا کہ وہ یمامہ أَبِي مُوسَى عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یا حجر ہے لیکن وہ مدینہ یثرب نکلا اور میں نے اس رویا قَالَ رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ أَنِّي أَهَاجِرُ مِنْ مَكَّةَ میں دیکھا کہ میں نے ایک تلوار لہرائی تو اس تلوار کا إِلَى أَرْضِ بِهَا نَحْلٌ فَذَهَبَ وَهْلِي إِلَى أَنَّهَا اوپر کا حصہ ٹوٹ گیا ہے یہ وہ تکلیف ہے جو اُحد کے الْيَمَامَةُ أَوْ هَجَرُ فَإِذَا هِيَ الْمَدِينَةُ يَثْرِبُ دن مسلمانوں کو اٹھانی پڑی۔میں نے اسے پھر وَرَأَيْتُ فِي رُؤْيَايَ هَذهِ أَنِّي هَزَزْتُ سَيْفًا دوسری دفعہ لہرایا تو وہ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو گئی فَانْقَطَعَ صَدْرُهُ فَإِذَا هُوَ مَا أُصِيبَ مِنَ یہ وہ فتح ہے اور مومنوں کا اکٹھے ہونا ہے جو اللہ نے الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ أُحد ثُمَّ هَرَزْتُهُ أُخْرَى فَعَادَ عطا فرمایا اور میں نے اس خواب میں گائیں بھی أَحْسَنَ مَا كَانَ فَإِذَا هُوَ مَا جَاءَ اللَّهُ بِهِ مِنَ دیکھیں۔اللہ (سراسر) خیر ہے تو یہ مؤمنوں میں سے الْفَتْحِ وَاجْتِمَاعِ الْمُؤْمِنِينَ وَرَأَيْتُ فيها وہ لوگ ہیں جو اُحد میں شہید ہوئے) اور خیر تو وہ أَيْضًا بَقَرًا وَاللَّهُ خَيْرٌ فَإِذَا هُمُ النَّفَرُ مِنَ خیر ہے جو اللہ نے اس کے بعد عطا فرمائی اور سچائی کا الْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ أَحد وَإِذَا الْخَيْرُ مَا جَاءَ اللهُ بہترین بدلہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں بدر کے بعد عطا بِهِ مِنَ الْخَيْرِ بَعْدُ وَثَوَابُ الصِّدْقِ الَّذِي فرمایا۔آتَانَا اللَّهُ بَعْدَ يَوْمَ بَدْرٍ [5934] 4203: تخريج : بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة فى الاسلام 3621 ابن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3921