صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 178 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 178

حیح مسلم جلد دوازدهم 178 كتاب الرؤيا شَأْنُهُمَا فَأُوحِيَ إِلَيَّ فِي الْمَنَامِ أَنِ انْفُحْهُمَا ہاتھ میں دو سونے کے کنگن دیکھے تو مجھ پر گراں فَنَفَحْتُهُمَا فَطَارًا فَأَوَّلْتُهُمَا كَذَّابَيْنِ گذرے تو مجھے خواب میں وحی ہوئی کہ ان پر پھونک يَخْرُجَانِ مِنْ بَعْدِي فَكَانَ أَحَدُهُمَا مارو۔میں نے ان سے دو کذاب مراد لئے جو میرے الْعَنْسِيَّ صَاحِبَ صَنْعَاءَ وَالْآخَرُ مُسَيْلِمَةَ بعد خروج کریں گے۔ان میں سے ایک تو صنعاء کا صَاحِبَ الْيَمَامَةِ [5935] عنسی ہے اور دوسرا یمامہ کا مسیلمہ ہے۔4205{22} و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ :4205 ہمام بن منبہ سے روایت ہے وہ کہتے حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ ہیں یہ وہ احادیث ہیں جو حضرت ابوہریرہ نے بن مُنَبِّهِ قَالَ هَذَا مَا حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ رسول الله اللہ سے بتا ئیں۔پھر انہوں نے کچھ رَسُول الله صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ احادیث کا ذکر کیا جن میں سے ایک یہ ہے کہ أَحَادِيثَ مِنْهَا وَقَالَ رَسُولُ الله صَلَّى الله رسول الله علیہ نے فرمایا اس دوران کہ میں سو رہا تھا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَا أَنا نائم أُتيتُ خَزَائِنَ میرے پاس زمین کے خزانے لائے گئے اور میرے الْأَرْضِ فَوَضَعَ فِي يَدَيَّ أَسْوَارَيْنِ من ہاتھ پر سونے کے دوکنگن رکھے۔وہ مجھ پر گراں ذَهَبٍ فَكَبُرَا عَلَيَّ وَأَهَمَّانِي فَأُوحِيَ إِلَيَّ أَنِ گذرے اور انہوں نے مجھے فکرمند کر دیا۔میری انْفُحْهُمَا فَنَفَحْتُهُمَا فَذَهَبًا فَأَوَّلْتُهُمَا طرف وحی کی گئی کہ ان دونوں پر پھونک مار۔میں الْكَذَّابَيْنِ اللَّذِيْنِ أَنَا بَيْنَهُمَا صَاحِبَ صَنْعَاءَ نے ان دونوں پر پھونک ماری۔وہ دونوں جاتے وَصَاحِبَ الْيَمَامَة [5936] رہے۔میں نے ان سے یہ مراد لیا کہ وہ دو کذاب ہیں جن کے درمیان میں ہوں ایک تو صنعاء کا رہنے والا ہے اور دوسرا یمامہ کا۔4206{23} حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا 4206 حضرت سمرہ بن جندب بیان کرتے ہیں کہ وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ أَبِي رَجَاءٍ بی کے جب صبح کی نماز پڑھ لیتے تو لوگوں کی طرف 4205 اطراف : مسلم كتاب كتاب الرؤيا باب رؤيا النبي ﷺ 4204 تخريج : بخارى كتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3621 ترمذى كتاب الرؤيا باب ما جاء في رؤيا النبي۔۔2292 ابن ماجه كتاب تعبير الرؤيا باب تعبير الرؤيا 3922 ضل الله 4206 : تخريج : بخارى كتاب الجنائز باب ماقيل في اولاد المشركين 1386 كتاب التعبير باب تعبير الرؤيا بعد صلاة الصبح الله الله 7047 ترمذى كتاب الرؤيا باب ما جاء في رؤيا النبي۔۔۔2294