صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 104 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 104

حیح مسلم جلد دوازدهم 104 كتاب السلام فَقَالَ إِنَّ عِنْدِي مِنْ هَذَا عِلْمًا سَمِعْتُ وادی میں ہوں جس کے دو کنارے ہوں ایک کنارہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ سرسبز و شاداب ہو اور دوسرا خشک اور ویران ہو تو اگر تم إِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضِ فَلَا تَقْدَمُوا عَلَيْهِ وَإِذَا سرسبز کنارے پر انہیں چراؤ تو اللہ کی تقدیر سے ہی انہیں وَقَعَ بِأَرْضِ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا فَرَارًا چراؤ گے اور اگر تم انہیں خشک کنارے پر چراؤ تو اللہ کی مِنْهُ قَالَ فَحَمِدَ اللهَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابَ ثُمَّ تقدیر سے انہیں چراؤ گے۔وہ (حضرت ابن عباس) کہتے ہیں حضرت عبدالرحمان بن عوف جو اپنے کسی الصَرَف [99] و حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ کام کی وجہ سے موجود نہ تھے آئے اور انہوں نے کہا صلى الله مجھے اس بات کا علم ہے میں نے رسول اللہ ﷺ کو وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعِ وَعَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ قَالَ ابْنُ رَافِعِ حَدَّثَنَا وقَالَ الْآخَرَانِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ فرماتے سنا ہے جب تم کسی جگہ اس ( وبا ) کا سنو تو اس الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَ کی طرف نہ جاؤ اور اگر اس جگہ پھوٹ پڑے جہاں حَدِيثِ مَالِكِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ مَعْمَرٍ قَالَ تم ہو تو وہاں سے اس سے بھاگنے کے لئے نہ نکلو۔وہ وَقَالَ لَهُ أَيْضًا أَرَأَيْتَ أَنَّهُ لَوْ رَعَى الْجَدْبَةَ ( حضرت ابن عباس) کہتے ہیں اس پر حضرت عمرؓ نے وَتَرَكَ الْحَصْبَةَ أَكُنْتَ مُعَجِّرَهُ قَالَ نَعَمْ قَالَ اللہ کی حمد کی اور واپس لوٹ گئے۔فَسرْ إِذًا قَالَ فَسَارَ حَتَّى أَتَى الْمَدِينَةَ فَقَالَ ایک روایت میں یہ مزید ہے کہ آپ (حضرت عمرؓ) هَذَا الْمَحِلُّ أَوْ قَالَ هَذَا الْمَنْزِلُ إِنْ شَاءَ نے یہ بھی فرمایا کہ آپ کا کیا خیال ہے اگر وہ انہیں اللهُ وحَدَّثَنِيه أَبو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى خشک کنارے پر چرائے اور سرسبز کنارہ چھوڑ دے تو قَالَا أَخْبَرَنَا ال أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ کیا آپ اسے الزام دیں گے۔انہوں (حضرت ابو عبیدہ ) شهَابٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ إِنْ عَبْدَ نے کہا ہاں۔آپ نے فرمایا تو چلو۔راوی کہتے ہیں اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَهُ وَلَمْ يَقُلْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وہ چلے یہانتک کہ مدینہ آئے تو آپ نے فرمایا یہ عَبْدِ اللَّهِ عُمَرُ 5784,5785,57861] منزل ہے یا فرمایا یہ منزل ہے اگر اللہ چاہے۔4101 {100} وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ :4101 عبد الله بن عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَبْدِ حضرت عمرؓ شام کے سفر کے لئے نکلے۔جب آپ 4101 اطراف : مسلم كتاب السلام باب الطاعون والطير۔۔۔4094 ، 4095، 4096، 4097، 4098 ، 4099، 4100 تخریج : بخاری کتاب احادیث الانبیاء باب حديث الغار 3473 كتاب الطب باب ما يذكر في الطاعون 5728، 5729 ، 5730 كتاب الحيل باب ما يكره من الاحتيال فى الفرار من الطاعون 6973 ترمذى كتاب الجنائز عن رسول الله باب ما جاء في كراهية الفرار من الطاعون 1065 ابو داؤد كتاب الجنائز باب الخروج من الطاعون 3103