صحیح مسلم (جلد دوازدہم)

Page 105 of 359

صحیح مسلم (جلد دوازدہم) — Page 105

حيح مسلم جلد دوازدهم 105 كتاب السلام اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ أَنْ عُمَرَ خَرَجَ إِلَى سرغ مقام پر پہنچے تو آپ کو خبر ملی کہ شام میں وباء الشَّامِ فَلَمَّا جَاءَ سَرْغَ بَلَغَهُ أَنَّ الْوَبَاءَ قَدْ پھوٹ پڑی ہے۔انہیں حضرت عبدالرحمان بن عوف وَقَعَ بِالشَّامِ فَأَحْبَرَهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَوْفِ نے بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے کہ جب تم أَنَّ رَسُولَ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اس کے بارہ میں سنو کہ فلاں جگہ ہے تو وہاں نہ جاؤ اور إِذَا سَمِعْتُمْ بِهِ بِأَرْضِ فَلَا تَقْدَمُوا عَلَيْهِ وَإِذَا جب اس زمین میں جس میں تم ہو وہ پھوٹ پڑے تو وَقَعَ بِأَرْضِ وَأَنْتُمْ بِهَا فَلَا تَخْرُجُوا فِرَارًا مِنْهُ وہاں سے اس سے بھاگنے کے لئے نہ نکلو۔اس پر فَرَجَعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ مِنْ سَرْغَ وَعَن حضرت عمر شمرغ سے واپس چلے آئے۔ابْنِ شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ أَنَّ عُمَرَ ایک اور روایت میں (فَرَجَعَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِنَّمَا الصَرَفَ بِالنَّاسِ مِنْ حَدِيث عَبْدِ مِنْ سَرغَ کی بجاۓ) أَنَّ عُمَرَ إِنَّمَا انْصَرَفَ بالنَّاسِ کے الفاظ ہیں۔الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ [5787] [35]8: بَاب : لَا عَدْوَى وَلَا طَيَرَةَ وَلَا هَامَةَ وَلَا صَفَرَ وَلَا نَوْعَ وَلَا غُولَ وَلَا يُورِدُ مُمْرِضٌ عَلَى مُصِحٌ باب عدولی 1 شگون، هامه 2 صفر 3 ، نو ، اور چڑیل کوئی چیز نہیں اور وہ آدمی جس کا چوپایہ بیمار ہو اپنے بیمار کو مستمند کے پاس نہ لائے 4102 (101} حَدَّثَنِي أَبُو الطَّاهِرِ وَحَرْمَلَةُ :4102 حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ جب بْنُ يَحْيَى وَاللَّفْظُ لأبي الطَّاهِرِ قَالَا أَخْبَرَنَا رسول الله ﷺ نے فرمایا عدوی ، صفر اور حامہ کی کوئی 1 عدوی : یعنی یہ سمجھنا کہ لازما کوئی بیماری کسی دوسرے سے ہی لگی ہے اور اس پر اصرار کرنا۔2- حامہ: جاہلیت کے عربوں میں یہ تصور تھا کہ مقتول جس کا بدلہ نہ لیا گیا ہواس کی روح کھوپڑی سے نکل کر انتقام طلب کرتی ہے جب تک کہ اس کا انتقام نہ لیا جائے۔3- صفر: جاہلیت کے عربوں میں یہ تصور تھا کہ صفر کا مہینہ حادثات اور فتنوں کا مہینہ ہوتا ہے۔-4 نوء: جاہلیت کے عربوں میں یہ تصور تھا کہ بارشیں ( خدا تعالی کے حکم کی بجائے ) بعض خاص اجرام فلکی کے اثرات کے نتیجے میں ہوتی ہیں۔:4102 اطراف مسلم كتاب السلام باب لا دواء ولا طير ولاهـامة ولا صفر ولا نوء ولا غول۔۔۔4103، 4105،4104 4106 4107 باب الطير والفال وما يكون فيه من الشؤم۔۔۔4108 ، 4109 ، 4110 ، 4111 ، 4112 =